خدارا ایک چھوٹے کی بھائی کی گذارش اور اپیل سمجھ کر ان گستاخوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم اُٹحائیں ۔۔۔ ورنہ روزِ قیامت آپ حضور اکرم ﷺ سے کس منہ سے حوضَ کوثر پر جام طلب کر سکیں گے۔۔۔ ! خدارا اس پر سوچئے اور باقی انتظامیہ تک بھی یہ پیغام پہنچائیے ۔۔۔ !
محترمی جناب نبیل صاحب۔۔۔ ہمارے بزرگ انکل اور استاذ جناب فاروق درویش صاحب اردو محفل کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے محفل کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔۔۔
کیونکہ آپ کی انتظامیہ نے ان گستاخوں کے خلاف کوئی سخت قدم نہیں اُٹھایا جنہوں نے نبی کریم ﷺْ کی شان میں ہرزہ سرائی کی ہے۔ آپ کے نزدیک کیا یہ...
خدارا ایک چھوٹے کی بھائی کی گذارش اور اپیل سمجھ کر ان گستاخوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم اُٹحائیں ۔۔۔ ورنہ روزِ قیامت آپ حضور اکرم ﷺ سے کس منہ سے حوضَ کوثر پر جام طلب کر سکیں گے۔۔۔! خدارا اس پر سوچئے اور باقی انتظامیہ تک بھی یہ پیغام پہنچائیے ۔۔۔!
محترمی جناب شمشاد صاحب۔۔۔ ہمارے بزرگ انکل اور استاذ جناب فاروق درویش صاحب اردو محفل کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے محفل کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔۔۔
کیونکہ آپ کی انتظامیہ نے ان گستاخوں کے خلاف کوئی سخت قدم نہیں اُٹھایا جنہوں نے نبی کریم ﷺْ کی شان میں ہرزہ سرائی کی ہے۔ آپ کے نزدیک کیا یہ...
نبیل بھائی خدا کے وجود پر بحث والا موضوع جو ابھی آپ نے مقفل کیا ہے اس جیسا کوئی اورموضوع نہیں ہے ۔۔۔ پچھلا موضوع مذہب کے بارے میں تھا ۔۔۔ جبکہ یہ خدا کے بارے میں کیونکہ پہلے خدا کا تعین ہوتا ہے پھر مذہب کا ۔۔۔ ۔۔۔ باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں ۔۔۔!
ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا
نازک ہے بہت شاخِ شجر ذہن میں رکھنا
نکلا نہ مرے لب سے کوئی حرفِ دُعا بھی
وہ وقتِ سفر، دیدہ ءِ تر، ذہن میں رکھنا
بھٹکے ہیں بہت راہِ محبت میں مسافر
پہنچو جو کبھی چاند نگر، ذہن میں رکھنا
بے ساختہ دریائے محبت میں اُتر کر
اچھا نہیں ، کچھ کسب وہنر ذہن میں رکھنا...
برادرم مکرمی جناب م۔م۔مغل صاحب۔۔۔۔! سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔! آپ نے اس بندہ عاجز و نابکار کو اس قابل سمجھا (جو کہ در حقیقت اس قابل نہیں ہے) کہ اسے اس طرحی مشاعرے میں شرکت کی دعوت دےڈالی۔۔۔! خیر ۔۔۔۔ آپ کی اس دعوت کا مان رکھتے ہوئے فقیر باَمر ِ ربی کچھ لکھنے کی جسارت ضرور کرے گا۔۔۔۔!
شاید یہاں اساتذان نظرِ کرم فرمانا بھول گئے ہیں۔۔۔ میں نے پوچھا کہ تھا کہ کیا یہ غزل اب مکمل طور پر بہر میں ہے یا ابھی بھی بحور و اوذان کی کوئی غلطی باقی ہے۔۔۔۔! مہربانی فرما کر مطلع کریں۔۔۔ شکریہ۔۔۔!