جی @ حماد بھائی ہم حاضر ہیں۔۔۔! چند ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر میں محفل پر حاضر نہ ہو سکا جس کا مجھے انتہائی قلق ہے۔۔۔! خیر۔۔۔اب تو آ گیا ہوں۔۔۔! پروپرائٹر شپ سنبھال لیتا ہوں۔
میری مجال تو واقعی نہیں کہ میں کسی کو پوسٹ کر نے کی اجازت دوں یا نہ دوں۔۔۔۔! لیکن یہ بات اخلاقیات کے زمرے میں آتی ہے ۔۔۔۔! مگر جو شخص مذہب سے ہی بیزار ہو اوراس کو ثانوی حیثیت دیتا ہو اس سے اخلاقیات کی توقع کرنا عبث ہے ۔۔۔۔!
یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ صرف نفس کے ساتھ جہاد ،،، جہاد اکبرہے۔۔۔۔ مختلف حالتوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف قسم کے جہاد کو جہاد اکبر کہا ہے ۔۔۔۔۔
جس وقت ہر طرف امن و امان ہو ۔۔۔ کفار و مشرکین اور مرتدین۔۔۔۔اسلامی زمین پر کوئی حملہ نہ ہو۔۔۔۔ اسلامی خلافت قائم ہو۔۔۔۔ اس وقت جہاد بالنفس...
تو پھر شمشاد بھائی کو اطلاع کریں نہیں ابھی ڈھندی ڈھندی ہے۔۔۔۔بعد میں گرم ہو جائے گی۔۔۔۔۔!
شمشاد بھائی کے نام سے پہلے @ کا سائن ڈال دیں ۔۔۔۔ ان تک اطلاع پہنچ جائے گی۔۔۔!
مسلمانوں کے ذاتی معاملات میں دخل دینے کے لئے ایکسٹرا ٹائم کہاں سے ڈھونڈھ لیتے ہیں۔۔۔؟
ہم تو مسلمان ہیں الحمدللہ! آپ تو دین کو ہی ثانوی حیثیت دیتے ہو۔۔۔۔! تو پھر مسلمانوں کے دینی معاملات میں دخل اندازی کا مقصد۔۔۔۔؟
آپ کو مسلمانوں کے اندرونی معاملات سے کیا تعلق۔۔۔۔؟
آپس میں ہمارے ہزار اختلاف سہی ۔۔۔مگر ۔۔۔کفار۔۔۔ملحدین ۔۔۔ اور زندیقین کے خلاف سارے مسلمان ایک وحدت کی طرح ہیں۔۔۔!
یقین نہیں آتا تو کھبی ٹکرا کر دیکھ لینا۔۔۔۔!
جناب آپ میری سمجھ تو ناقص سہی ۔۔۔آپ اس پر آفرین بھیجیں یا کچھ اور۔۔۔۔! آپ اپنی کامل سمجھ سے ہی بتا دیں کہ آپ کس فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔۔۔؟
اور ویسےمندرجہ بالا شعر میںمسلماں نہیں مسلمان آنا چاہئے ۔۔۔آپ شاید ٹائپنگ میں غلطی کر گئے۔۔۔!
جناب دوسروں پر الزام لگانے سےپہلے اک نظر اپنے پر بھی ۔۔۔۔ آپ جس فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں اس کے بانی کے ’’تکفیری فتوے‘‘ شاید آپ کی نظر سے نہیں گذرے۔۔۔جو اپنے سوا سب کو کافر، اور جو دوسروں کے کافر ہونے پر شک کرے وہ بھی کافر۔۔۔۔! اگر کوئی شک ہو تو حوالہ جات موجود ہیں۔۔۔۔!
جناب جب آپ کی زندگی میں مذہب کی حیثیت ثانوی ہے تو پھر اپنے مذہب قادینیت کے دفاع کے لئے یہ ساری باتیں کیوں۔۔۔۔۔؟
اور پھر آپ قادیانی نہیں بلکہ ملحد اور زندیق کہلائیں گے۔۔۔۔۔!