نتائج تلاش

  1. متلاشی

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ہم تو مغل صاحب کی دوسری قسط کے انتظارکرتے کرتے تھک گئے ہیں اب تو یہی کہیں گے۔۔! بہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔ِ۔۔!
  2. متلاشی

    ڈاؤنلوڈ ڈیٹابیس اور لنک ڈائریکٹری سے متعلق معلومات فراہم کریں

    اگر کسی فائل ہوسٹنگ سروس میں اردو محفل کا اکاؤنٹ بنا کر اسے اردو محفل میں ایمبیڈ کر دیں تو کیسا رہے گا ؟
  3. متلاشی

    نظم کی اقسام

    بہت اچھا سلسلہ ہے راجا صاحب۔۔۔!
  4. متلاشی

    استاذ گرامی جناب محمد وارث صاحب میں نے جو طرحی مشاعرے میں اپنی غزل پوسٹ کی ہے اس کی اغلاط کی...

    استاذ گرامی جناب محمد وارث صاحب میں نے جو طرحی مشاعرے میں اپنی غزل پوسٹ کی ہے اس کی اغلاط کی نشاندہی کیجئے ۔۔۔شکریہ۔۔۔!
  5. متلاشی

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ اردو محفل کے تمام احباب و ناظرین کو السلام علیکم! سب سے پہلے تو میں اپنے اسا تذانِ گرامی بابائے سخن جناب اعجاز عبید صاحب ، اور مکرمی محمد وارث صاحب کی خدمت میں آداب عرض کرتا ہوں۔۔۔ اس کے بعد میں ناظمِ مشاعرہ جناب م۔م۔مغل صاحب کا تہِ دل سے مشکور و ممنون ہوں کہ انہوں...
  6. متلاشی

    ویب ڈیویلپمنٹ ایک سادہ اردو ویب صفحہ تیار کرنا

    نبیل بھائی آپ نے بہت اچھے طریقے سے سکھایا ہے ۔۔۔۔مگر میرا ذاتی خیال یہ ہے یہ کوڈ یاد کرنے کی بجائے یہ کام ڈرائیکٹ مائیکرو سوفٹ کے سوفٹ وئیر فرنٹ پیج میں بہت بآسانی ہو جاتا ہے۔۔۔۔! نہ کوڈ لکھنے کا جھنجٹ نہ ٹیگز کے چکر۔۔۔! کیا خیال ہے۔۔۔۔؟
  7. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    بہت بہت شکریہ استاذ گرامی جناب محمد وارث صاحب،۔۔۔۔!
  8. متلاشی

    بحر بتائیے

    استاذ گرامی اس شعر کو اگر یوں کہہ دیا جائے تو پھر۔۔۔۔؟ تجھ سے پہلی سی وفا کون کرے گا بعد مرے اب یہ خطا کون کرے گا میرا خیال ہے اب یہ فعلن کی پانچ رکنی بحر میں ہے ۔۔۔۔؟ کیا خیال ہے استاذ گرامی ۔۔۔!
  9. متلاشی

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    برادرم یہ لفظ ہزج ہے یا بزج ۔۔۔۔؟ میں نے ہزج پڑھا ہے کہیں ۔۔۔۔!
  10. متلاشی

    کیا مطلب۔۔۔۔؟

    وعلیکم السلام جناب عرفان سرور صاحب۔۔۔! آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔۔۔!
  11. متلاشی

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    برادرم محمد اظہر نذیر صاحب گو کہ میری یہ اوقات تو نہیں مگر مجھے یہ نظم بحر میں نہیں لگ رہی ۔۔۔۔! میرا خیال ہے آپ نے آزاد نظم کہی ہے۔۔۔۔؟
  12. متلاشی

    شعر اور تکرارِ لفظ

    ہم نے رو رو کے محبت کی بقا مانگی ہے اس نے ہنس ہنس کے مقدر کی سزا مانگی ہے ہم نے ڈر ڈر کے حقیقت کی ضیا مانگی ہے اس نے خوش ہو کہ بھی ظلمت کی گھٹا مانگی ہے (متلاشی)
  13. متلاشی

    کیا مطلب۔۔۔۔؟

    برادرم م۔م۔مغل صاحب سنا ہے آپ نے اردو کی لغت گھول کر پی ہوئی ہے۔۔۔۔:ROFLMAO: اس لئے یہ سلسلہ آپ کی نظرِ کرم چاہتا ہے۔۔۔!
  14. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    برادرم مغل صاحب پذیرائی کے لئے بہت بہت شکریہ۔۔۔۔!
  15. متلاشی

    بحر بتائیے

    تجھ سے پہلی سی وفا اب کون کرے گا؟ بعد میرے یہ خطا اب کون کرے گا؟ استاذ گرامی جناب محمد وارث صاحب! میں خود ہی یہ شعر کہنا چاہ رہا تھا اس لئے ہو سکتا مکمل شعر بھی بحر میں نہ ہو ، اس میں قافیہ اور ردیف یہی رکھ کر اس میں تبدیلی کر کے اسے بحر میں ڈھال سکتے ہیں۔۔۔شکریہ۔۔۔!
  16. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    بہت بہت شکریہ استاذ گرامی جناب محمد وارث صاحب! ایک اور سوال وہ یہ کہ ہر بحر کے ہر افاعیل کی جگہ اس کا زحاف استعمال ہو سکتا ہے یا کچھ بحروں میں کچھ زحافات مخصوص ہیں کہ لگائے جا سکتے ہیں۔۔۔۔؟ اور دوسرا سوال یہ کہ کیا ہر بحر میں 2 کو 11 میں توڑا جا سکتا ہے یا یہ کلیہ صرف فعلن پر ہی لاگو ہوتا ہے...
  17. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    استاذ گرامی یہ اور کس طرح ممکن ہے وہ بھی وضاحت فرما دیں کہ حقیر کے علم میں اضافے کا کچھ سبب بنے ۔۔۔!
  18. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    مکرمی وارث صاحب مجھے اس تقطیع میں تھوڑا شبہ ہو رہا ہے امید اس کا ازالہ فرمائیں گے۔۔۔ یہاں جب اس مصرع کو روانی میں پڑھیں گے تو سب کی ب افکار کی ف کے ساتھ مل رہی ہے ، اور ایسا معلوم ہو رہا ہے جیسے یہ لفظ سبفکار ہو ۔ تو میرے خیال میں اسے یوں تقطیع کیا جائے گا۔۔۔۔ اپنی۔ فعلن 22 چاہت۔ فعلن 22 کے ہ...
  19. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    مکرمی جناب استاذ گرامی محمد وارث صاحب۔۔۔ اس قدر مفصل جواب دینے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔!
Top