السلام علیکم!
دوستو ، بزرگو اور بھائیوں کی خدمت میں آداب!
دوسروں کی دیکھا دیکھی ہم نے بھی آخر ایک بلاگ بنا ہی لیا ۔
تعارف
میرے بلاگ کا نام برگِ گل ہے ۔۔۔
میرا بلاگ ایک نئے اور دیدہ زیب سٹائل میں پیش ہے۔۔۔مکمل اردو سپورٹ کے ساتھ۔۔۔۔
یہ بلاگ میری اور آپ کی شاعری ، نثری تحاریر وغیرہ پر مشتمل ہے...