موسٹ ویلکم ان اردو محفل ۔۔۔! میں بھی آپ کا ہم نام ہوں اور دو تین ذیشان اور بھی یہاں پہلے سے موجود ہیں ۔۔۔ امید ہے آپ کی آمد سے آپ کے نام کے مصداق اس محفل کی شان میں بھی بہت اضافہ ہو گا۔۔۔۔ قلبِ سلیم کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔! میرا غائبانہ تعارف تو پہلے استاذ گرامی جناب الف عین (اعجاز عبید)...