فطرت
سفید روشنی نے بھی تو ازل سے اپنے دامن میں ساتوں رنگ چھپائے ہیں ؛ اپنی فطرت کے رنگ ، قوس و قزح کے رنگ؛ جو تب ظاہر ہوں جب غم کے بادل برس کر جا چکیں اور فضا پھر بھی اشکوں کی نمی سے بوجھل ہو .
فطرت شاید رنگوں کو خود میں ہی سمیٹے رکھنے کا نام ہے یا کبھی کبھی چشمِ تر سے اپنی ذات سے منعکس ہوتے...