نتائج تلاش

  1. La Alma

    دائرے

    سائنس کا مزاج بھی صوفیانہ ہے . اگر صوفی ازم meditation ، intuition, اور جبلی اقدار پر استوار ہے تو سائنس بھی انہی بنیادوں پر مفروضے قائم کرتی ہے . سائنس دانوں سے بڑھ کر کون صوفی ہو سکتے ہیں . جہاں تک "پہنچے ہوئے صوفیوں " کا تعلق ہے تو واقعی صوفی کا تخیل کہیں بھی سائنس سے پہلے پہنچتا ہے .سائنس...
  2. La Alma

    دائرے

    تحریر کی پسندیدگی اور نیک تمناؤں کے لیے بہت شکریہ .
  3. La Alma

    مجھے لگا آپ نے اپنے کوائف بتائے ہیں .

    مجھے لگا آپ نے اپنے کوائف بتائے ہیں .
  4. La Alma

    ذہنی عمر ☺

    ذہنی عمر ☺
  5. La Alma

    دائرے

    "کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی" (غالب) کیونکہ "گل سمجھ لئی تے رَولا کِیہہ ایہہ رام رحیم تے مولا کِیہہ " (بھلے شاہ)
  6. La Alma

    دائرے

    اچھا انتخاب ہے .
  7. La Alma

    إِنَّ اللَّہَ لَا یُخلِفُ المِیعَادَ(سورة آل عمران:۹) اللہ کبھی اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا .

    إِنَّ اللَّہَ لَا یُخلِفُ المِیعَادَ(سورة آل عمران:۹) اللہ کبھی اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا .
  8. La Alma

    صبح ِ صادق

    شکریہ . تعریف کی تمنا نہیں ایک کیفیت تھی جو پیش کر دی .
  9. La Alma

    صبح ِ صادق

    صبح ِصادق چند گھڑی کی بات تھی، ابھی بساط پر آخری دن اور آخری رات بچھی تھی، پھر بساطِ زندگی لپیٹ دی جانی تھی. داؤ پر لگانے کو میرے پاس کچھ نہیں بچا تھا. ایک انتظار تھا جو ادھ موا ، بے حال سا کسی ہمزاد کی طرح میرے پہلو سے لگا کھڑا تھا ....نجانے وہ کیوں میرے سنگ اس دن تک گھسٹتا چلا آیا تھا ...باقی...
  10. La Alma

    ایک قطع مجھے تعمیر کرنا ہوگا تم کو

    اوہ! آپ کا اشارہ تعمیر ِ کردار کی طرف تھا میں کچھ اور سمجھی تھی. عالمہ ہیں یہ تو اور اچھی بات ہے . :)
  11. La Alma

    تعارف انٹری

    خوش آمدید . کہیں محفل کا سرور آپ کے وظیفوں سے تو ڈاون نہیں ہوا تھا ؟ اس میں حیرت کی کیا بات ہے . بقول ان کے، کہ وہ جہاں جاتی ہیں وہیں کی ہو کر رہ جاتی ہیں. کراچی سے اسلام آباد کی مسافت طے کرنے میں انہیں کتنے ہی برس لگے ہونگے. ہر اسٹاپ پر چند سال تو ضرور رکی ہونگی . راہ میں ہی کہیں پنجابی بھی...
  12. La Alma

    دائرے

    جی ہاں مس
  13. La Alma

    دائرے

    ہم تو لکیر کے فقیر ہیں . ہماری مِس نے ہمیں یہی بتایا تھا . :)
  14. La Alma

    دائرے

    ہر ایک دائرہ اک دائرے پہ منتج ہے کوئی بتائے کہ ایسے سفر کا کیا ہوگا (شاعر : نامعلوم )
  15. La Alma

    چُلّو بھر پانی میں جاکے ڈوب مر ٭ محمد کمال اظہر

    "ڈوب مر " کی تکرار سے گمان گزرا تھا کہ غزل کی آمد کسی سوئمنگ پول میں ہوئی ہے .
  16. La Alma

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    یا رب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟ لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہُوں میں (غالب)
  17. La Alma

    آج کی تصویر

    برتنوں کو پیرا شوٹ باندھ دیں . بالکل نہیں ٹوٹیں گے .
  18. La Alma

    دائرے

    تبصرے کے لیے مشکور ہوں .
  19. La Alma

    ایک شعر کی اصلاح درکار ہے

    یعنی کانوں کےکچے ہیں . جو جیسے بھی کان بھر دے انھیں ویسا ہی دکھائی دینے لگتا ہے ؟
Top