اس راہ کے مسافر وں کو منزل مقصود تو دور دور تک نظر نہیں آتی۔ البتہ سنگ میل ضرور ملتے ہیں جن میں سے ایک مشاہد ہونا بھی ہے۔۔۔ اب بعض تو سنگ میل کو منزل سمجھ کر وہیں پڑاؤ ڈال لیتے ہیں۔ بعض وہاں سستا کر آگے کی اڑان بھرتے ہیں اور بعض کا شوق انہیں سستانے کی مہلت بھی نہیں دیتا۔اور وہ سنگ میل در سنگ میل...