پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع میریئٹ ہوٹل پر ہونے والے خودکش حملے کو اڑتالیس گھنٹے ہوچکے ہیں لیکن ماضی کے برعکس کسی نے ابھی تک اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی حکومت واضح طور پر کسی کی طرف انگلی اٹھا سکی ہے۔
وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے اسے’ گوریلا وار‘ قرار دے کر محض قبائلی...