نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    اور ہم عید کا آدھا دن ہسپتال میں گزاریں گے اور آدھا گھر پر دوستوں کے ساتھ۔۔۔۔ :)
  2. جیا راؤ

    زاہد منیر عامر کی ایک نظم

    یہ وہی ڈاکٹر زاہد منیر عامر ہیں ناں پی ٹی وی سے جن کے پروگرام نشر ہوتے تھے؟ :confused: بہت پیاری نظم ہے ! شکریہ جناب شئیر کرنےکا :)
  3. جیا راؤ

    وعلیکم السلام آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ! ویسے پیشگی مبارکباد دینے کی ضرورت کیوں پیش آ...

    وعلیکم السلام آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ! ویسے پیشگی مبارکباد دینے کی ضرورت کیوں پیش آ گئی؟؟:confused: عید پر مبارکباد دینے کی چھٹی ہے کیا؟ :grin:
  4. جیا راؤ

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    بہت پیاری نظم ہے ! آصف صاحب تصحیح کا بہت شکریہ ہمارے پاس لکھی اس نظم میں بھی یہی غلطیاں تھیں۔۔۔۔
  5. جیا راؤ

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور اس مشکل وقت میں آپ سب کو ہمت اور استقامت دے۔۔۔ آمین
  6. جیا راؤ

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    اعجاز انکل کہاں ہیں؟؟ :confused::confused:
  7. جیا راؤ

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    :blush::blush::blush: شکریہ وارث جی میں یہ مصرعہ تبدیل کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔۔۔۔۔:) حوصلہ افزائی کا بے حد کا شکریہ :):)
  8. جیا راؤ

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    ہمممم۔۔۔ اس پر تو ہم نے غور ہی نہیں کیا تھا۔۔۔۔توجہ کا شکریہ :)
  9. جیا راؤ

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    آپ آنے کا کہہ کر کہاں غائب ہو جاتے ہیں ؟؟:confused::confused:
  10. جیا راؤ

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    بہت شکریہ زہرا جی :):) آپ نے کچھ نیا نہیں لکھا؟:rolleyes:
  11. جیا راؤ

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    شکریہ جناب۔۔۔۔ :)
  12. جیا راؤ

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    غزل پسند کرنے کا شکریہ شمشاد جی :)
  13. جیا راؤ

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    فاروقی اتنی خوبصورت اور اتنی ساری جیولری کہاں سے لے آئے؟ :eek: ساری جیولری پیاری ہے۔۔۔ :)
  14. جیا راؤ

    رات سُنتی رہی،میں سُناتا رہا۔

    دھوپ چھاوں سی اُس کی طبیعت رہی وہ نگاہیں مِلاتا چُراتا رہا ہم مکتب نے سارے سبق پڑھ لیئے میں تیرا نام لکھتا ،مٹاتا رہا بہت ہی خوب !!!
  15. جیا راؤ

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    ہم آ گئے سب سے پہلے۔۔۔۔۔ :grin:
  16. جیا راؤ

    محسن نقوی شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاوں والے۔۔۔۔۔۔ محسن نقوی

    شکریہ زہرا جی :) مجھے خود یہ شعر بہت پسند ہے ! :):)
Top