ارے ہمارا مطلب تھا کہ اگر استراحت فرماتے ہوئے کہیں بھولے سے ہی آمد ہو گئی تو کاپی پینسل ڈھونڈنے کے چکر میں وہ رفت میں تبدیل نہ ہو جائے۔۔۔۔ سو ایسے مشکل وقت میں سیل فون ہی لکھنے کے کام آئے گا ناں ! :rolleyes:
ٹیکسٹ میسج میں غزل لکھ کر محفوظ کی جا سکتی ہے... :rolleyes: