نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    جو مسائل حل طلب ہیں ان میں اک کشمیر ہے--برائے اصلاح

    الف عین استادِ محترم ۔۔السلام علیکم ۔طبیعت اور صحت کیسی ہے۔اللہ آپ کو صحتمند رکھے۔ 1--سوری ۔بد سلوکی کو بدسلوقی لکھ گیا 2--بے بسی کی داستاں ہیں لوگ یہ کشمیر کے ان کی حالت ظلم کی منہ بولتی تصویر ہے ----------
  2. ارشد چوہدری

    کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں (اگر راضی ہے رب تیرا ،بدل جاتی ہیں تقدیریں ) ملے نصرت اگر اس کی تبھی ٹوٹیں گی زنجیریں ------------- نہیں ہے حوصلہ دل میں تو کیسے لڑ سکو...
  3. ارشد چوہدری

    جو مسائل حل طلب ہیں ان میں اک کشمیر ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم جو مسائل ہیں ہمارے اُن میں ہی کشمیر ہے وقت نے ثابت کیا ہے ، حل فقط شمشیر ہے ------------ جس طرح آیا ہے دشمن وادیِ کشمیر میں سوچتا ہے وہ کہ شائد باپ کی جاگیر ہے ----------- یہ ہماری بے حسی تھی چُپ رہے جو دیر تک اب جو حالت ہو گئی ہے وہ بہت دلگیر ہے ------------- وہ...
  4. ارشد چوہدری

    جو مسائل حل طلب ہیں ان میں اک کشمیر ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------- حل طلب ہیں جو مسائل اُن میں ہی کشمیر ہے گفتگو سے حل نہ ہو گا حل فقط شمشیر ہے ------------------- جس طرح آیا ہے دشمن وادیِ کشمیر میں وہ سمجھتا ہے اُسی کے باپ کی جاگیر ہے ----------یا سوچتا...
  5. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    عظیم تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے تجھے اپنا بناؤں گا یہی دل میں سمایا ہے ----------- ترا معصوم چہرہ اور تیری جھیل سی آنکھیں کروں تعریف رب کی میں، تجھے جس نے بنایا ہے ------------- تری آواز دھیمی سی مجھے مسحور کرتی ہے یہی محسوس ہوتا ہے ،کسی نے...
  6. ارشد چوہدری

    جو مسائل حل طلب ہیں ان میں اک کشمیر ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ----------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------- جو مسائل حل طلب ہیں ان میں اک کشمیر ہے گفتگو سے حل نہ ہوں گے ،حل فقط شمشیر ہے --------------------- یہ ہماری بے حسی تھی چُپ رہے جو دیر تک اب ہمارے سامنے حالات کی تصویر ہے...
  7. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------- تری تصویر کو میں نے نگاہوں میں چھپایا ہے بھری دنیا سے کہتا ہوں تجھے اپنا بنایا ہے --------------- مطلع ثانی تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے تجھے اپنا بناؤں گا یہی سودا سمایا...
  8. ارشد چوہدری

    اے خدایا مجھ کو جینا تُو سکھا دے---حمد--برائے اصلاح

    عظیم مجھ کو جینا اے خدایا تُو سکھا دے دل سے دنیا کی محبّت کو مٹا دے ------------ میں سہارے پر ہی تیرے جی رہا ہوں میرے بگڑے کام ہیں جو وہ بنا دے ------------ مجھ پہ ہے تیری عنایت ہر طرح کی شکر کرنا بھی خدایا اب سکھا دے -------------- مجھ کو یا رب سب گناہوں سے بچانا نیک...
  9. ارشد چوہدری

    مجھے تو مار ڈالے گی شبِ ہجراں یہ تنہائی---برائے اصلاح

    عظیم تمہارا پیار پا کر ہی یہ ہو گی دور تنہائی -----یا مرے پہلو میں آ بیٹھو کرو یہ دور تنہائی تمہاری یاد آتی ہے مجھے اے میرے ہرجائی ------------ تمہارا ساتھ ہو گا جب لگے گی پھر نہ سُونی یہ تمہارے واسطے میں نے حویلی تھی جو بنوائی ------------ گزارے دن جو...
  10. ارشد چوہدری

    اے خدایا مجھ کو جینا تُو سکھا دے---حمد--برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ ----------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن -------- اے خدایا مجھ کو جینا تُو سکھا دے دل سے دنیا کی محبّت کو بھلا دے ------ میں سہارے پر ترے ہی جی رہا ہوں میرے بگڑے کام ہیں جو وہ بنا دے --------------- مجھ پہ تیری ہے عنایت ہر طرح کی شکر...
  11. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح- تہِ دریا میں ہے طوفانِ قرار

    0 تہِ دریا میں ہے طوفانِ قرار ) تہِ دریا کے ساتھ (میں ) لگانا عجیب سا لگتا ہے ۔جیسے آبِ زم زم کا پانی کہا جائے اور ہر شعر کا پہلا مصرع (فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن ) میں ہے لیکن دوسرا ساتھ نہیں دیتا
  12. ارشد چوہدری

    اصلاحِ سخن :جس کو رنج والم نے گھیرا ہے

    بہت خوبصورت خیالات ہیں۔ تکنیکی لحاظ سے اساتذہ چیک کر لیں گے
  13. ارشد چوہدری

    یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے---برائے اصلاح

    عظیم یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے تیری جگہ پر اُن کو اپنا بنا لیا ہے ------------ محبوب میرا مجھ سے ناراض ہو گیا ہے اتنا خفا تھا مجھ سے چہرہ چھپا لیا ہے ------------- بس میں نہیں ہے میرے میں پاس اس کے جاؤں پردیس جا کے اُس نے ڈیرہ جما لیا ہے ------------ جیسے تھی غیر دنیا تم...
  14. ارشد چوہدری

    یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے تیری جگہ پہ اُن کو اپنا بنا لیا ہے -------------------- محبوب میرا مجھ سے ناراض ہو گیا ہے اتنا خفا تھا مجھ سے چہرہ چھپا لیا ہے ----------------...
  15. ارشد چوہدری

    مجھے تو مار ڈالے گی شبِ ہجراں یہ تنہائی---برائے اصلاح

    عظیم --------- تمہارے لوٹ آنے سے ہی ہو گی دور تنہائی تمہاری یاد آتی ہے مجھے اے میرے ہرجائی ----------- بڑی سُونی سی لگتی ہے بنا تیرے اکیلے میں تمہارے واسطے میں نے حویلی تھی جو بنوائی ------------ کرو گے یاد ماضی کو تمہیں سب یاد آئے گا تمہاری بات کوئی بھی کبھی ہم نے نہ جھٹلائی...
  16. ارشد چوہدری

    مجھے تو مار ڈالے گی شبِ ہجراں یہ تنہائی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ خلیل الرحمن -------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------------- مجھے تو مار ڈالے گی شبِ ہجراں یہ تنہائی تمہاری یاد آتی ہے مجھے میرے اے ہرجائی ------------------ بڑی سُونی سی لگتی ہے بنا تیرے اکیلے میں تمہارے واسطے میں نے حویلی تھی...
  17. ارشد چوہدری

    غزل(علی سرمد)

    اساتذہ سے چند سوالات معذرت کے ساتھ 1--کیا پنجابی شاعری میں بحر اور وزن کی ضرورت نہیں ہوتی یا پنجابی شاعری کے اصول و قوائد کچھ اور ہیں 2--- یہ غزل کس بحر میں ہے 3 ممکن ہے مجھے غلطی لگی ہو مگر مجھے ایسا لگا کہ مختلف مصرعے مختلف بحروں میں ہیں یہ تمام...
  18. ارشد چوہدری

    جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں----برائے اصلاح

    عظیم (اب تمام اشعار آپ کی رائے کے مطابق ہیں ) ------ جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں کہ رویا ہوں میں جب ،تجھے کیوں رلاؤں ------------ میں نیکی کے رستے پہ چلتا ہوں خود جب بُرائی کا رستہ تجھے کیوں دکھاؤں ------------ بچا جب نہ پایا خطاؤں سے خود کو ضرورت ہے اس کی تجھ کو...
  19. ارشد چوہدری

    مری آج بدلی ہے یہ زندگانی--برائے اصلاح

    الف عین عظیم -------- (اصلاح شدہ ) ---------- ہے بدلی ہوئی آج یہ زندگانی شبِ وصل آئی ملی شادمانی ------- محبّت عطا کی تری مہربانی مرے دل کو بھائی تری قدردانی ----------- مرے پاس رہنا نہ جانا کہیں بھی مجھے دیکھنی ہے تری میزبانی ----------- محبّت تمہاری تبھی ہو گی سچی کرو گے اگر تم...
  20. ارشد چوہدری

    مری آج بدلی ہے یہ زندگانی--برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ ریحان قریشی ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن -------- مری آج بدلی ہے یہ زندگانی شبِ وصل آئی ملی شادمانی -------------- ( مطلع ثانی ) محبّت عطا کی تری مہربانی مرے دل کو بھائی تری قدردانی ----------- مرے پاس رہنا نہ جانا کہیں بھی مجھے دیکھنی ہے...
Top