نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    سارا جہاں دیکھا مگر کوئی کہیں تجھ سا نہیں برائے اصلاح

    عظیم سارا جہاں دیکھا مگر کوئی کہیں تجھ سا نہیں کوئی نہیں ، ہے ہی نہیں ، دل کو مرے یہ ہے یقیں --------------- ٹھہرے نظر ممکن نہیں دنیا بھری ہے حسن سے لاکھوں حسیں دیکھے مگر کوئی نہیں تجھ سا حسیں ------------- دیدار تیرا مل سکے دل چاہتا تھا یہ مگر آتا نہیں تھا سامنے رہتا تھا تُو پردہ...
  2. ارشد چوہدری

    سارا جہاں دیکھا مگر کوئی کہیں تجھ سا نہیں برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن ---------- سارا جہاں دیکھا مگر کوئی کہیں تجھ سا نہیں کوئی نہیں ، ہے ہی نہیں ، میرے یہ دل کو ہے یقیں ------------------ ٹھہرے نظر ممکن نہیں دنیا بھری ہے حسن سے لاکھوں حسیں دیکھے مگر کوئی...
  3. ارشد چوہدری

    بڑھاپا یہ بتاتا ہے کبھی ہم پر جوانی تھی---برائے اصلاح

    عظیم بڑھاپا یہ بتاتا ہے کبھی ہم پر جوانی تھی ہمارے پاس بھی محبوب کی اپنے نشانی تھی -------------- بنا اب تو سہارے کے ہے چلنا بھی بہت مشکل ہمیشہ چال میں اپنی بڑی اچھی روانی تھی ---- مرا وعدہ تھا دینے کا، دیا پھر ہار سونے کا مرے محبوب نے مانگا تھا جب صؤرت دکھانی تھی --------- وہ گزرے دن جوانی...
  4. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    عظیم ( مطلع) تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے حسن تیرا مرے دل پر نشہ سا بن کے چھایا ہے --------------- تمنّا تھی مرے دل میں تجھے پانے کی سالوں سے خدا کا شکر کرتا ہوں تُو میرا بن کے آیا ہے -----------یا مری قسمت میں لکھا تھا ، یہ دن تب ہی تو آیا ہے
  5. ارشد چوہدری

    جانا تھا مجھ سے دور تو آئے قریب کیوں---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ---------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ----------- جانا تھا مجھ سے دور تو آئے قریب کیوں آتا ہے تیرے پاس یہ میرا رقیب کیوں ----------------- دولت سمٹ گئی ہے امیروں کے پاس سب پِستے ہیں اس جہان میں سارے غریب کیوں ---------------- مل کر رہے گا...
  6. ارشد چوہدری

    بڑھاپا یہ بتاتا ہے کبھی ہم پر جوانی تھی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ بڑھاپا یہ بتاتا ہے کبھی ہم پر جوانی تھی ہمارے پاس بھی محبوب کی اپنے نشانی تھی -------------- کسی کے بن سہارے کے ہے چلنا بھی بہت مشکل کبھی ہوتی ہماری چال میں ایسی روانی تھی -------------یا ہمیشہ چال میں اپنی بڑی اچھی روانی تھی -------- مرا...
  7. ارشد چوہدری

    بڑھاپا یہ بتاتا ہے کبھی ہم پر جوانی تھی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ بڑھاپا یہ بتاتا ہے کبھی ہم پر جوانی تھی ہمارے پاس بھی محبوب کی ہوتی نشانی تھی -------------- کسی کے بن سہارے کے ہے چلنا بھی بہت مشکل کبھی ہوتی ہماری چال میں بھی اک روانی تھی...
  8. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    الف عین (استادِ محترم ۔کیا اب ٹھیک ہے ) تمنّا تھی مرے دل میں تجھے پانے کی سالوں سے کیا رب نے مقدّر میں ، مبارک دن یہ آیا ہے -----------
  9. ارشد چوہدری

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    الف عین (شائد اب کچھ بہتر ہوں ) مجھ کو بھلا دیا ہے پر دیس جا کے اس نے رہتا ہے دل میں ہر دم جیسے گیا نہیں ہے ---------- آساں نہیں ہے جینا تنہا تو اس جہاں میں پھیکی سی زندگی کا ایسے مزا نہیں ہے
  10. ارشد چوہدری

    مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں-----برائے اصلاح

    عظیم مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں بولے گی پھر یہ مٹی محشر کا ہو گا میداں ------------- نیکی کرے گا جو بھی جائے گی ساتھ اس کے ہو گا جو نیک بندہ محشر میں ہو گا شاداں ------------ ہے زندگی امانت مالک نہیں ہم اس کے کیسے اسے گزارا پوچھے گا ہم سے یزداں ----------- رکھنا...
  11. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    شکریہ خلیل بھائی--تدوین کر دی ہے۔۔میں تو روزانہ آپ کو بھی ٹیگ کرتا ہوں ۔مشورہ دیا کریں مجھے خوشی ہو گی
  12. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    مطلع ---------- تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے تجھے دیکھا ہے جب سے ایک نشہ مجھ پہ چھایا ہے
  13. ارشد چوہدری

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم -------------- میرے تو دل میں کوئی تیرے سوا نہیں ہے دل دے دیا ہے تجھ کو میرا رہا نہیں ہے --------- (مطلع اس لئے تبدیل کر دیا ہے کہ جس طرح آپ چاہ رہے تھے وہ اس بحر میں نہیں آ رہا تھا) ----------- جس کے لئے ہزاروں میں نے ہیں دکھ...
  14. ارشد چوہدری

    مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ----------- مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں دنیا رہے گی باقی اس کا نہیں ہے امکاں ----------------یا دنیا میں کچھ رہے گا اس کا نہیں ہے امکاں ----------- نیکی کرے گا جو بھی جائے گی ساتھ اس کے محشر میں نیک بندہ ہو گا وہاں پہ شاداں ---------- ہے زندگی امانت...
  15. ارشد چوہدری

    مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ --------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں کچھ بھی رہے گا باقی اس کا نہیں ہے امکاں ----------------- نیکی کرے گا جو بھی جائے گی ساتھ اس کے دن حشر کے وہی بس ہو گا وہاں پہ شاداں...
  16. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    عظیم تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے تجھے اپنا بنا لوں میں مرے دل میں یہ آیا ہے ------------- ترا معصوم چہرہ اور تیری جھیل سی آنکھیں یوں لگتا ہے کہ فرصت میں تجھے رب نے بنایا ہے ------------- تری آواز جب سنتا ہوں تو لگتا ہے یوں جیسے کسی نے پیار میں ڈوبا ہوا نغمہ سنایا ہے...
  17. ارشد چوہدری

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------ جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے دل جو مرا لبھائے اُس میں ادا نہیں ہے ----------------- میں نے ہیں دکھ اُٹھائے جس کے لئے ہزاروں پرکھا ہے میں نے اُس کو ، اُس میں وفا نہیں...
  18. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------ تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے تجھے اپنا بناؤں گا مرے دل میں سمایا ہے ---------- ترا معصوم چہرہ اور تیری جھیل سی آنکھیں مجھے لگتا ہے فرصت میں تجھے رب نے بنایا ہے ------------ تری آواز سنتا ہوں تو یہ محسوس ہوتا ہے کسی نے پیار میں ڈوبا ہوا...
  19. ارشد چوہدری

    کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم اگر راضی ہو رب تیرا ، بدل جاتی ہیں تقدیریں کرے نصرت اگر تیری تبھی ٹوٹیں گی زنجیریں ------------ نہیں ہے حوصلہ دل میں تو کیسے لڑ سکو گے تم اگر طاقت ہو بازو میں تبھی لڑتی ہیں شمشیریں -------------- اسی راحت پسندی نے کئے ہیں حوصلے پستہ تجھے مرنے سے نفرت ہے ،تجھے محبوب...
  20. ارشد چوہدری

    کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------- اگر راضی ہے رب تیرا ،بدل جاتی ہیں تقدیریں (اگر راضی ہے رب تجھ سے----) کرے نصرت اگر تیری تبھی ٹوٹیں گی زنجیریں ------------ نہیں ہے حوصلہ دل میں تو کیسے لڑ سکو گے تم اگر طاقت ہو بازو میں تبھی لڑتی ہیں شمشیریں ------------ شکستہ دل کیا تجھ کو اسی راحت...
Top