نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    بہت ہی خستہ ہے حال تیرا----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------- ہوا ہے خستہ جو حال تیرا کہاں گیا وہ جلال تیرا ---------- تجھے ہمیشہ تھا مان جس پر کہاں گیا ہے وہ مال تیرا ----------- کدھر گئی وہ تری جوانی گیا کہاں وہ جمال تیرا -------------- سمجھ نہ پایا تو یہ حقیقت ہے عارضی ہے کمال تیرا --------- جدھر سے...
  2. ارشد چوہدری

    مرزا تفتہ کے نام

    خلیل بھائی میرا اتنا علم نہیں مگر آپ نے جو لکھا بہت خوب لکھا ہے ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  3. ارشد چوہدری

    بہت ہی خستہ ہے حال تیرا----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ---------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن -------- بہت ہی خستہ ہے حال تیرا کہاں گیا وہ جلال تیرا ----------- تھا مان جس پر تجھے ہمیشہ نہ پاس تیرے ہے مال تیرا ------------ کہاں گئی وہ تری جوانی بُجھا ہوا ہے جمال تیرا --------------- سمجھ نہ پائے...
  4. ارشد چوہدری

    خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ------------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ------------- خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا کہاں سے پائیں گے روشنی ہم سیاہ بادل ہیں گُھپ اندھیرا ----------------------- خدا سے رکھنا اُمید واثق کبھی تو...
  5. ارشد چوہدری

    خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں----برائے اصلاح

    عظیم دشمنوں سے پاک کرنا ہم ہمارا کام ہے گھس گئے ہیں جو بھی دشمن وادیِ کشمیر میں -----یا گُھس گئے ہیں جو درندے وادیِ کشمیر میں
  6. ارشد چوہدری

    خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں----برائے اصلاح

    عظیم بھائی پہلےشعر کو اس طرح کر لیتے ہیں دشمنوں کے ظلم کو کشمیر میں ہے روکنا دیر ہم کو ہو رہی ہے کیوں ابھی تطہیر میں ------------------ دوسرے شعر کے متعلق عرض ہے کہ انسان تلخ حقائق کو جب تقدیر کا لکھا مان کر تسلیم کر لیتا ہے ،تب بھی دکھی ہونا فطری بات ہے
  7. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    عظیم (مطلع) محبّت نے مجھے تیری یوں دیوانہ بنایا ہے خیالوں میں مرے تیرا سراپا ہی سمایا ہے
  8. ارشد چوہدری

    تری نظروں کی مستی نے مجھے سب کچھ بھلایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین مرا محبوب روٹھا ہے کبھی ملنے نہیں آتا بِنا کوئی شکایت کے مجھے اس نے بھلایا ہے ------------
  9. ارشد چوہدری

    غزل براٗٗئے اصلاح

    بور ہونے والے شعر میں گلا نہیں بلکہ گلہ لکھا جاتا ہے ورنہ یہ شکایت والا گلہ نہیں بلکہ قمیض کا گلا بن جائے گا
  10. ارشد چوہدری

    خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں----برائے اصلاح

    عظیم دشمنوں کا داخلہ کشمیر میں ہے روکنا دیر ہم کو ہو رہی ہے کیوں ابھی تطہیر میں --------------- دل دکھی ہے دیکھ کر کشمیر میں اس ظلم کو ہو رہا ہے جو بھی ارشد اُن کی تھا تقدیر میں ------------------
  11. ارشد چوہدری

    خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں دکھ ہیں کیوں اس خطے کے لوگوں کی ہی تقدیر میں ------ اب نکالو ان کو باہر جو درندے آ گئے دیر کیوں یہ ہو رہی ہے ان کی اب تطہیر میں -------------- خبثِ باطن جو ہے ظاہر دشمنوں کی آنکھ سے بے حیائی اس طرح کی ہے فقط خنزیر میں...
  12. ارشد چوہدری

    تری نظروں کی مستی نے مجھے سب کچھ بھلایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ بہت سے لوگ ہیں لیکن جسے اُستاد ہے مانا بڑی محنت سے اُس نے ہی مجھے شاعر بنایا ہے ---------- مجھے کیوں داد دیتے ہو میں اک جاہل نکمّا ہوں اسی کی داد بنتی ہے مجھے جس نے سکھایا ہے ---------- ستائے جو بھی ارشد کو بُرا اس کو نہیں کہتا اسے اس کے بزرگوں نے...
  13. ارشد چوہدری

    تری نظروں کی مستی نے مجھے سب کچھ بھلایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ---------------- تری آنکھوں کی مستی نے مجھے سب کچھ بھلایا ہے مری سوچوں کو بدلا ہے نیا جذبہ جگایا ہے ---------------یا مرے دل میں محبّت کا نیا جذبہ جگایا ہے ------------- ہمیشہ قدر ہوتی ہے کسی کے دور جانے سے جدائی میں جو بیتا وقت اُس نے یہ بتایا ہے...
  14. ارشد چوہدری

    خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں ظلم کیوں یہ ہو رہا ہے اے خدا کشمیر میں -----------یا دکھ ہیں کیوں کشمیر کے ہی لوگوں کی تقدیر میں --------------- وادیِ کشمیر میں ہیں جو درندے آ گئے دیر ہم کو ہو رہی ہے اُن کی...
  15. ارشد چوہدری

    تری نظروں کی مستی نے مجھے سب کچھ بھلایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ تری نظروں کی مستی نے مجھے سب کچھ بھلایا ہے مری سوچوں کو بدلا ہے نیا جذبہ جگایا ہے --------------- قدر محبوب کی ہوتی ہے اس کے دور جانے سے جدائی کو مرے رب نے بھلے تب ہی بنایا ہے...
  16. ارشد چوہدری

    خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------------ خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں دکھ سبھی یہ کیوں لکھے ہیں اُن کی ہی تقدیر میں ------------ کچھ درندے گُھس گئے ہیں آدمی کے روپ میں دیر ہوتی جا رہی ہے اُن کی کیوں...
  17. ارشد چوہدری

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    الف عین (مطلع) فلک سے چاند اترا جو مرے پہلو میں آیا ہے مرے رب نے تمہیں جیسے مری خاطر بنایا ہے ---------- تمنّا تھی مرے دل میں تجھے پانے کی سالوں سے خدا کا شکر ہے اس نے مجھے یہ دن دکھایا ہے ---------------
Top