نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں----برائے اصلاح

    عظیم (اصلاح کے بعد دوبارا ) ----------- جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں جو رویا ہوں میں خود ،تجھے کیوں رلاؤں ------------- میں نیکی کے رستے پہ چلنا ہوں خود جب بُرائی کا رستہ تجھے کیوں دکھاؤں -------- بچا جب نہ پایا خطاؤں سے خود کو ضرورت ہے اس کی تجھے تو بچاؤں...
  2. ارشد چوہدری

    جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ریحان قریشی خلیل الرحمن --------- فعولن فعولن فعولن فعولن ----------- جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں میں رویا ہوں خود تو ،تجھے کیوں رلاؤں ------- گرا ہوں اگر خود میں اپنی خطا سے نہیں کام میرا تجھے بھی گراؤں ----------- میں نیکی کے رستے پہ چلنا ہوں...
  3. ارشد چوہدری

    دل کو چراغ کی جگہ ہم نے جلا دیا----برائے اصلاح

    عظیم ------------ بار بار زحمت پر معذرت -------------- مثلِ چراغ دل کو جو ہم نے جلا دیا کتنا ہے ان سے پیار یہ ان کو بتا دیا ---------- کرتے تھے چُھپ کے بات نہ آتے تھے سامنے آیا جو ان کو پیار تو پردہ اٹھا دیا ----------- گزری ہے زندگی تو خدا سے ہی مانگ کر اس کی رحیم ذات ہے اس نے سوا دیا...
  4. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح : کیوں لڑنے سے پہلے خفا ہو گیا ہے

    ہاں ریحان بھائی یہی میں نے عرض کیا تھا مریض فعولن کے وزن پر نہیں ۔ اگر مریض کے نیچے زیر لگا دی جائے تو فعولن ہو جائے گا
  5. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح : کیوں لڑنے سے پہلے خفا ہو گیا ہے

    مریضِ محبّت بھی بچ جائے شائد تجھے دیکھنا جب دوا ہو گیا (یہ شعر بے معنی نہیں۔ صرف وزن کا فرق تھا۔ مریض --لفظ فعولن کے وزن پر نہیں اگر (ض) کے نیچے زیر لگا کر (مریضِ محبّت) کر دیا جائے تو فعولن ہو جائے گا۔ صرف یہ فرق ہے
  6. ارشد چوہدری

    دل کو چراغ کی جگہ ہم نے جلا دیا----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ----------- اصلاح کے بعد دوبارا --------- مثلِ چراغ دل کو جو ہم نے جلا دیا کتنا ہے ان سے پیار یہ ان کو بتا دیا ---------- کرتے تھے چُھپ کے بات نہ آتے تھے سامنے آیا جو ان کو پیار تو پردہ اٹھا دیا ----------- گزری ہے زندگی تو خدا سے ہی مانگ کر اس کی رحیم ذات ہے اس نے سوا دیا...
  7. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح : ہم محبت سے انجاں تھے

    اکثر مصرعے وزن میں نہیں ہیں
  8. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح : کیوں لڑنے سے پہلے خفا ہو گیا ہے

    مندرجہ ذیل مصرعے وزن میں نہیں ہیں 2-5-6-7-11
  9. ارشد چوہدری

    دل کو چراغ کی جگہ ہم نے جلا دیا----برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ----------- دل کو چراغ کی جگہ ہم نے جلا دیا کتنا ہے ان سے پیار یہ ان کو بتا دیا ------------یا کیسا ہے میرا پیار یہ ان کو بتا دیا ------------- کرتے تھے چُھپ کے بات نہ آتے تھے سامنے آیا جو ان کو پیار تو...
  10. ارشد چوہدری

    نکالو نفرتیں دل سےمحبّت ڈالتے جاؤ----برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ @خلیل الر حمن ------ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------- نکالو نفرتیں دل سےمحبّت ڈالتے جاؤ چھپا بیٹھا نہ ہو دل میں حسد کھنگالتے جاؤ -------------- رہو محبوب بن کر تم زمانے بھر کی نظروں میں تمہاری گر ضرورت ہو کسی کو بھاگتے جاؤ...
  11. ارشد چوہدری

    مرے ہاتھ سے تیری چھوٹی کلائی ---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ---------- مرے ہاتھ سے تیری چھوٹی کلائی نتیجہ یہ نکلا ،ہوئی ہے جدائی ------------ جدائی کو سہنا نہ آسان ہو گا ہمیشہ ہی دل سے یہ آواز آئی ---------- کسی نے جو پوچھا اکیلا ہے کیوں جو بیتی تھی مجھ پر کہانی سُنائی ----------- محبّت کرو جب تو سچی ہی کرنا یہی دے رہا ہوں میں...
  12. ارشد چوہدری

    مرے ہاتھ سے تیری چھوٹی کلائی ---برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ خلیل الرحمن ------- فعولن فعولن فعولن فعولن ----------- مرے ہاتھ سے تیری چھوٹی کلائی نتیجہ یہ نکلا ،ہوئی ہے جدائی --------------- جدائی کو سہنا نہ آسان ہو گا (رہو گے جو تنہا بہت ہو گی مشکل ) ہمیشہ ہی دل سے یہ آواز آئی ---------------- کسی...
  13. ارشد چوہدری

    ہمیں سر جھکانا نہ آیا کبھی بھی ------- برائے اصلاح

    الف عین عظیم وہ آتا تھا ملنے سرِ شام ہی ہے گزرا زمانہ نہ آیا کبھی -----------یا وہ آتا ہے ملنے سرِ شام ہی اسے بھول جانا نہ آیا کبھی ---------- غموں میں سبھی کے ہی ساتھی رہے ہمیں دل دُکھانا نہ آیا کبھی
  14. ارشد چوہدری

    ہمیں کیا خبر ہم کہاں جا رہے ہیں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ---------- فعولن فعولن فعولن فعولن --------------- ہمیں کیا خبر ہم کہاں جا رہے ہیں جہاں ہے محبّت وہاں جا رہے ہیں -------- نہیں خود پہ قابو نہ طاقت ہے اس کی ہاں مانند آبِ رواں جا رہے ہیں -------- چھپایا نہیں ہے زمانے سے خود کو نہیں...
  15. ارشد چوہدری

    ہمیں سر جھکانا نہ آیا کبھی بھی ------- برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ تصحیح کے بعد دوبارا --------------- انہیں روٹھ جانا نہ آیا کبھی ہمیں بھی منانا نہ آیا کبھی ---------- محبّت جو کرتے ہیں شرمائیں کیوں ہمیں منہ چھپانا نہ آیا کبھی -------- وہ راہوں پر الفت کی چل پائیں کیا جنہیں دل لبھانا نہ آیا کبھی ----------- مرے گھر...
  16. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح " ایک عالم ہے بے قراری کا"

    دمِ آخر کا مطلب ہی آخر تک ہے۔ اس لئے تک لگانے کی ضرورت نہیں ختم ہوتی ہے موت سے ورنہ زندگی نام بے قراری کا
  17. ارشد چوہدری

    ہمیں سر جھکانا نہ آیا کبھی بھی ------- برائے اصلاح

    عظیم (عظیم بھائی بحر تبدیل کر دی ہے ۔ اب دیکھ لیں ) ---------- فعولن فعولن فعولن فعل ---------- ہمیں سر جھکانا نہ آیا کبھی انہیں سر اٹھانا نہ آیا کبھی ----------- محبّت جو کرتے ہیں ڈرتے نہیں ہمیں منہ چھپانا نہ آیا کبھی ------------ محبّت کریں گے بھلا کس طرح جنہیں دل لبھانا نہ...
  18. ارشد چوہدری

    ہمیں سر جھکانا نہ آیا کبھی بھی ------- برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------- فعولن فعولن فعولن فعولن --------------- ہمیں سر جھکانا نہ آیا کبھی بھی انہیں سر اٹھانا نہ آیا کبھی بھی ----------- محبّت جو کرتے ہیں ڈرتے نہیں ہیں ہمیں منہ چھپانا نہ آیا کبھی بھی ------------ محبّت کریں گے بھلا کس طرح وہ جنہیں دل...
  19. ارشد چوہدری

    کوئی نہ غم ستائے میری دعا یہی ہے----برائے اصلاح

    عظیم اصلاح کے بعد دوبارا ------- کوئی نہ غم ستائے میری دعا یہی ہے ہر دم خوشی اٹھائے میری دعا یہی ہے ------------- اپنا سدا بنا کر کوئی تو تجھ کو رکھے تُو لوت کر نہ آئے میری دعا یہی ہے ----------- دامن ترا بھرا ہو خوشیاں ہزار پا کر جب بھی کبھی تُو آئے میری دعا یہی ہے...
Top