الف عین
عظیم
( تصحیح کے بعد )
غم چھپا کر وہ زمانے سے جیا کرتے ہیں
پیار کرتے ہیں کسی سے تو وفا کرتے ہیں
-----------
دل میں نفرت کے جو شعلے ہیں بجھا دو ان کو
گھر کچھ ایسے ہی چراغوں سے جلا کرتے ہیں
-------------
خیر آتی ہے زمانے میں محبّت ہی سے
کام بگھڑے بھی محبّت سے بنا کرتے...