نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    خدا کی بات بھی مانو خدا کو ماننے والو---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------------- خدا کی بات بھی مانو خدا کو ماننے والو نبی کی راہ پر چلنا نبی کے چاہنے والو ------------------ جرائم کو چھپاتے ہو تمہیں ہے حوصلہ کتنا ----------- یا جرائم کو چھپاتے ہو نہیں خوفِ خدا...
  2. ارشد چوہدری

    دور جا کر ہمیں بھول جانا نہ تم---برائے اصلاح

    الف عین عظیم (اصلاح شدہ اشعار) دور جا کر مجھے بھول جانا نہ تم اس طرح دل کو میرے جلانا نہ تم ----------- پاس بیٹھو مرے مجھ سے باتیں کرو یوں کبھی ہاتھ مجھ سے چھڑانا نہ تم ---------- پیار کر کے بھلانا تو ممکن نہیں عہد ایسے ہی اپنا بھلانا نہ تم...
  3. ارشد چوہدری

    دور جا کر ہمیں بھول جانا نہ تم---برائے اصلاح

    محترم استاد جی کا انتظار تھا اس لئے جواب نہیں دیا تھا اگر تقطیع کرتے تو سمجھ لیتے کہ آپ کہہ رہے ہیں وہ اس بحر میں نہیں آ سکتا اگر گا کر دیکھ لیتے تو سمجھ جاتے کہ اس طرح روانی بہتر ہے یا اُس طرح
  4. ارشد چوہدری

    دور جا کر ہمیں بھول جانا نہ تم---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن دور جا کر ہمیں بھول جانا نہ تم دل تو ایسے ہمارا جلانا نہ تم ------------ پاس بیٹھو مرے مجھ سے باتیں کرو ہاتھ مجھ سے کبھی بھی چھڑانا نہ تم --------------------- خط لکھو گے مجھے مجھ سے وعدہ کرو یاد...
  5. ارشد چوہدری

    دل میں الفت کے چراغوں کو جلائے رکھنا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم (اصلاح شدہ اشعار ) جس کی چاہت ہے وہی شخص ہے آنے والا گھر میں خوشیوں کا سماں آج بنائے رکھنا ------------- بیٹھو کچھ دیر تو جو آئے ہے میرے گھر میں لوٹ جانے کی وہی رٹ نہ لگائے رکھنا -------------- اس کی باتوں کے نہ ہو بات مخالف تیری جو بھی خواہش ہے...
  6. ارشد چوہدری

    فیس بکی طرحی مشاعرہ : غزل برائے اصلاح

    آج پھر جاگ اٹھے---- اس شعر میں لفظ آج کا دونوں مصرعوں ایک جگہ پر آنا بھی ٹھیک نہیں ،عظیم بھائی کا ذہن شاید اس طرف نہیں گیا
  7. ارشد چوہدری

    دل میں الفت کے چراغوں کو جلائے رکھنا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن ------------ دل میں الفت کے چراغوں کو جلائے رکھنا جو ملے غم تو زمانے سے چھپائے رکھنا -------------- اس کی باتوں میں جو تلخی ہے بھلا دو اس کو بات بگڑے نہ کبھی اس سے ، بنائے رکھنا...
  8. ارشد چوہدری

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی---برائے اصلاح

    رات کے 2 بجے ہیں ۔ طوفان کی آوازوں سے نیند اکھڑ گئی تو کمپیوٹر پر آ گیا ۔واپس سونے جا رہا ہوں ۔کل ملاقات ہو گی
  9. ارشد چوہدری

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی---برائے اصلاح

    بھائی میرے میں بڈھا آدمی ہوں۔۔ اللہ اللہ کرتا ہوں اور لکھتا ہوں اور تو کچھ کرنے کو ہے نہیں۔ گرمیوں میں بیک یارڈ میں سبزیاں تھیں اب وہ بھی ختم ہو گئی ہیں۔کیونکہ یہاں سردی شروع ہو گئی ہےاور زمین فریز ہو جاتی ہے۔آپ یہ بھی چھیننا چاہتے ہیں ۔ غصّہ نہ کرنا۔...
  10. ارشد چوہدری

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    اچھی خوبصورت غزل ہے کافی دنوں کے بعد نظر آئے ہیں
  11. ارشد چوہدری

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی ستم سہتے رہے یوں ہی تو دنیا سر کو آئے گی ------------------------- جیو دنیا میں عزّت سے مگر ڈرنا فقط رب سے کرو کوشش جو اُٹھنے کی تمہیں...
  12. ارشد چوہدری

    چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی---برائے اصلاح

    الف عین ----------- مُدّتوں کے بعد اب وہ بن گئے ہیں اجنبی ان کی الفت مجھ سے اب تک جیسے تھی اک دل لگی ----------- وقت نے وہ روپ چھینا جس پر ان کو مان تھا کھو چکا ہے حسن ان کا اب کہاں وہ دلکشی ---------- وہ تمہارے ساتھ ہوں گی جو کمائی نیکیاں حشر میں آگے چلیں گی تیری بن کر...
  13. ارشد چوہدری

    چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم (اصلاح کے بعد ) مُدّتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی ان کی الفت مجھ سے اب تک جیسے تھی اک دل لگی ------------- اُن کو دولت کی ہوس تھی جو نہ ان کو دے سکا میری غربت دیکھتے ہی مجھ سے چھوڑی دوستی ------------- ٹھیک چار دن کے حسن پر وہ اس قدر مغرور تھے ہم کو ایسے دیکھتے...
  14. ارشد چوہدری

    زندگی تو در حقیقت بندگی کا نام ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم (دوبارا اصلاح کے بعد ) زندگی تو در حقیقت بندگی کا نام ہے اپنے رب کو یاد رکھنا ہی ہمارا کام ہے -------------- جو بھی ہوتا ہے جہاں میں خود ہی کرتا ہے خدا اس کی مرضی مان لینے میں بُرا آرام ہے ------------- جو بھی کرتا ہے جہاں میں کام اچھے آدمی اس جہاں میں...
  15. ارشد چوہدری

    زندگی تو در حقیقت بندگی کا نام ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------ زندگی تو در حقیقت بندگی کا نام ہے اپنے رب کو یاد رکھنا ہی ہمارا کام ہے -------------- جو بھی ہوتا ہے جہاں میں خود ہی کرتا ہے خدا اس کی مرضی چل رہی ہے بس ہمارا نام ہے...
  16. ارشد چوہدری

    چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ( اصلاح کے بعد صحیح اشعار کے علاوہ ) ----------- مُدّتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی مجھ سے الفت اُن کی شائد تھی ہی جیسے دل لگی ------------- اُن کو دولت کی ہوس تھی جو نہ ان کو دے سکا میری غربت دیکھتے ہی مجھ سے چھوڑی دوستی -------------...
  17. ارشد چوہدری

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    مطلع سمجھ نہیں آیا کیونکہ حیاتی واحد ہے اس کے ساتھ (ہیں ) کیسے آ گیا
  18. ارشد چوہدری

    چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ---------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------- چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی وہ محبّت ان کی شائد مجھ سے تھی ہی دل لگی --------------- ان کو دولت چاہئے تھی پاس میرے جو نہیں بن گئے ہیں اجنبی اب کہاں ہے دوستی...
  19. ارشد چوہدری

    تجھ سے کروں گا پیار ارے بابا نہ بابا---(طوائف کے لئے ) برائے اصلاح

    بھائی خلیل الرحمن کے مشورے کے مطابق اس طرح بھی کیا جا سکتا ہے تجھ سے نہ کروں پیار کہ توبہ مری توبہ کرتا ہوں میں انکار کہ توبہ مری توبہ ------------------ تیری ان اداؤں نے ہے کتنوں کو رلایا جھوٹا ترا ہے پیار کہ توبہ مری توبہ --------------- دولت کی پجارن ہے حیا کو تُو نہ جانے بس...
  20. ارشد چوہدری

    تجھ سے کروں گا پیار ارے بابا نہ بابا---(طوائف کے لئے ) برائے اصلاح

    خلیل بھائی آپ نے بہت اچھا خیال دیا ہے اس پر ایک اور غزل لکھوں گا فی الحال اساتذہ کو دیکھ لینے دیں
Top