نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ‏دنیا میں غالب واحد شاعر ہے جو سمجھ میں نہ آئے تو دُگنا مزہ دیتا ہے

    ‏دنیا میں غالب واحد شاعر ہے جو سمجھ میں نہ آئے تو دُگنا مزہ دیتا ہے
  2. حمیرا عدنان

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    :unsure::unsure: میرے اکاؤنٹ کا کہاں سے پتا چلا :eek:
  3. حمیرا عدنان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    ‏موبائل بجا-نیا نمبر تھا چوہدری صاحب نے فون اٹھایا... خاتون: کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ چوہدری صاحب : جی نہیں خاتون گھر پہنچو... پھر بتاتی ہوں. ابھی چوہدری صاحب راستے میں ہی تھے پھر نئے نمبر سے فون آیا خاتون.. کہاں رہ گئے تم چوہدری صاحب... بیگم بس پہنچ رہا ہوں گھر دو منٹ میں خاتون... کیا... تم پہلے...
  4. حمیرا عدنان

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    محفل کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ فیس بک اور ٹیوٹر استعمال کرنے والی خواتین کو یہ سائٹ سمجھ نہیں آتی :)
  5. حمیرا عدنان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    پوری لڑی پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ کہ اے خان کو شادی کی سب سے زیادہ جلدی ہے اب آپ کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے اللہ آپ کے من کی مراد پوری کرے. ہمارے ہاں اکثر گھروں میں شادی کے لیے والدین لڑکی کی مرضی دریافت کرتے ہیں اگر ہاں کرے تب شادی ہو جاتی ہے اگر نہ کہے تب بھی شادی ہو جاتی ہے،...
  6. حمیرا عدنان

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    ٹیوٹر اکاؤنٹ تقریباً تین ماہ پہلے ہی بنایا ہے، اور آج کل کافی ایکٹیو بھی ہوں ٹیوٹر پر :) میرے سسرال والوں کو میرا بس اردو محفل کا پتا ہے کہ وہ یہاں ہوتی ہے ٹیوٹر یا فیسبک استعمال نہیں کرتی کچھ دن پہلے میری نند نے ٹیوٹر پر مجھے فالو کیا تو میں نے چپ کر کے بلاک کر دیا :LOL:
  7. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    چالیس کی مونگ پھلی اکٹھی لینے کی بجائے بیس بیس کی دو بار لینے میں زیادہ ملتی ہے :D
  8. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی لوگ ایک شعر سنیں پھر رونق کے بارے میں شاید لوگ اسی رونق کو گرمئ محفل کہتے ہیں خود ہی آگ لگا دیتے ہیں ہم اپنی تنہائی کو
  9. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ‏کاش کویت میں بھی کھانے کے بعد بھوری بھینس کے دودھ کی چائے (دودھ پتی) ملے تو مزہ آ جائے زندگی کا
  10. حمیرا عدنان

    کلاس روم اور فیس بک

    کسی نے کیا خوب کہا ہے، میری پوسٹ کمنٹ کرو کمنٹ لائک تو مجھے خالہ کا بیٹا بھی کرتا ہے :ROFLMAO:
  11. حمیرا عدنان

    ٹماٹر

    واقعی مینوں ہون یاد آیا چوہدری صاحب دے ویاہ دا تے ٹماٹر قصہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ذرائع سے پتا چلا ہے کہ "ہمممممم" یا "Hmmmm" کے موجد صدر ممنون حسین ہیں :laughing:
  13. حمیرا عدنان

    ٹماٹر

    ایک لڑکا ٹماٹر سے بھری ٹوکری سائیکل پر رکھ کر لے جا رہا تھا کہ اچانک پتھر سے ٹکرانے سے ٹوکری گر گئی اور بہت سارے ٹماٹر گرکر پھوٹ گئے. بھیڑ اکٹھا ہوئی اور سب لوگ چِلّانے لگے، دیکھ کر چلو بھائی کتنی گندگی کر دی. تبھی ایک وکیل نے بھیڑ سے نکل کر کہا، ارے بھائی اتنا کیوں چلّا رہے ہو، گندگی پھر...
  14. حمیرا عدنان

    عنایت مسیح

    آمین
  15. حمیرا عدنان

    چوتھی شادی

    جی جی پھر اکیلے اکیلے کیوں سوچ رہے ہیں محمد تابش صدیقی اور محمد وارث بھائی کو بھی ساتھ ملا لیں :D
  16. حمیرا عدنان

    عنایت مسیح

    حق حہ واقعی آج کل دے فرقہ وارانہ ماحول دی پوری اکاسی کردی اے نظم
  17. حمیرا عدنان

    چوتھی شادی

    واہ چوہدری صاحب کمال کر دیا آپ نے تو ویسے چوتھی سے پہلے تیسری کا کڑوا گھونٹ تو بھر لیں بعد میں چوتھی کا خیال لائیے گا آپ کے بارے میں ایک خیال آتا ہے ذہن میں کہ آپکا مشن بھی یہی ہے، کہ زندگی میں کبھی ہار نہ مانو،اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو، کہ کنوارے اٹھ کر کھڑے ہو جائیں اور کہیں پہلے...
  18. حمیرا عدنان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ‏ایک سروے کے مطابق دنیا کے پرکشش مردوں میں پاکستانی مرد تیسرے نمبر پر آتے ہیں میڈیا اور انہی مردوں کو پاکستانی بیویوں نے دہی سبزی لانے پر لگایا ہوا ھے
  19. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    بیویاں گھر میں وہ اختیارات مانگتی ہیں، جو کراچی میں رینجرز کے پاس ہیں
Top