بہت عمدہ تحریر ہے نوید بھائی خاص طور پر یہ جملہ لکھنے پر بہت سی داد ۔
آج کے دور میں جب پیسے کی محبت سب سے زیادہ اہمیت کر چکی ہے وہاں ایسے خیالات کا آ جانا ہی بڑی بات ہے
جس کسی نے پاکستانی ٹیم سے امید لگائی تھی اس بندے کو اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی، توپ کے منہ کے ساتھ بند کر
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ وہ ہی کرنا چاہیے جو
ہٹلر نے اپنے ملک کے ٹیم کے ساتھ کیا تھا