رپورٹر : کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں ؟ :battingeyelashes:
لڑکا: جو ٹیم اج بہت گبھرائی ھوئی ھے :roll:
رپورٹر :ناظرین یہ پشاور زلمی کے سپورٹر ہیں:laughing:
آج کا میچ لگتا ہے وفاق ہی جیتے گا اپوزیشن کے ہاتھ پھر کچھ نہیں آئے گا
پشاور زلمی کی بدنصیبی ہے کہ عمران خان نے بھی کوئی ٹیویٹ نہیں کیا اپنی ٹیم کے حق میں