نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    بے مقصد خیر و عافیت نہیں پوچھتے عمران بھائی؟ یہ ملاقات بخشنے میں فاصلہ کورونا کی وجہ سے ہے؟ تعبیر کہنا کیا چاہتے ہو بھائی؟ :dont-know:
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں ان لوگوں میں سے ہوں جو کھری تنقید پسند کرتے ہیں۔ اُس تنقید کی روشنی میں شعر میں بہتری لاؤں یا نہ لاؤں، سیکھنے کو بہت کچھ مل جاتا ہے، جو یقیناً آئندہ مدِ نظر رہتا ہے۔ اس لیے رائے آنا بہت ضروری ہے۔ میرے لیے کسی کی بھی رائے اہم ہے۔ :) مفتی صاحب کا شعر تو...
  3. محمد تابش صدیقی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    پھر تو وہ پہلے جو ایک ملاقات کا عنوان رکھا تھا، وہی آج بھی رکھ لیتے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    وہ بھی جمعہ کی رات :)
  5. محمد تابش صدیقی

    اقبال نظم: سیاست

    ادارۂ ہٰذا جواب دینے والے کا ذمہ دار نہیں ہو گا۔ :P
  6. محمد تابش صدیقی

    اقبال نظم: سیاست

    سیاست ٭ اس کھیل میں تعیینِ مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تُو فرزیں، مَیں پیادہ بے چارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ! ٭٭٭ علامہ اقبالؒ
  7. محمد تابش صدیقی

    عروضی صاحبان سے ایک سوال:

    نہ صرف اس بحر میں بلکہ فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن کے ساتھ فعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن بحر بھی ملائی جا سکتی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: خطائے بزرگاں ٭ ابو نثر

    خطائے بزرگاں ابونثر (احمد حاطب صدیقی) حضرت مولانا مفتی منیب الرحمٰن مدّظلہٗ العالی تفقّہ فی الدین ہی نہیں رکھتے، تفقّہ فی اللسان بھی رکھتے ہیں۔ اصلاحِ زبان پر ان کے مضامین ہم بہت اشتیاق و احترام سے پڑھتے ہیں۔ آپ نہ صرف عالمِ دین اور فقیہ ہیں، بلکہ اردو، عربی اور فارسی زبانوں کے شناور بھی۔ مفتی...
  9. محمد تابش صدیقی

    لاتعلقی (نظم)

    بہت خوب راحل بھائی۔ بہت عمدگی سے نظم کیا ہے احساسات کو۔
  10. محمد تابش صدیقی

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    سندھ کہہ کر آپ انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں۔ زرداری کا ہاتھ اتنا تنگ نہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    سینیٹ کی موجودہ پارٹی پوزیشن کیا بنی؟
  12. محمد تابش صدیقی

    سری لنکا کا دورۂ ویسٹ انڈیز

    دورہ کے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کی خاص بات یہ رہی کہ سری لنکن باؤلر دنن جایا نے ایک اوور میں ہیٹرک کی اور پھر اگلے اوور میں پولارڈ سے 6 چھکے کھائے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    پچھلے دنوں فیس بک پر موجود ایک ادبی گروپ میں ایک ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر نے غزل نما پوسٹ کی، جس کا کوئی مصرع سیدھا نہیں تھا، اور کہا کہ میری اصلاح کر دیجیے۔ کچھ بھلے لوگ اپنے سانچے لے کر سیدھا کرنے آ بھی گئے۔ کسی کی جانب سے اوزان کی سوجھ بوجھ پیدا کرنے کا کہا گیا تو جواب دیا کہ میں پوری غزل دس،...
  14. محمد تابش صدیقی

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    کہیں سر سے ہاتھ اٹھایا تو نہیں جا رہا؟
  15. محمد تابش صدیقی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    اس الیکشن میں 2 اور بھی دلچسپ واقعات ہوئے ہیں۔ ایک تو فیصل واوڈا کا قومی اسمبلی سے ووٹ دے کر پھر استعفیٰ دینا اور سینیٹر بننا۔ یعنی جو بندہ قومی اسمبلی سے نا اہل ہونے جا رہا تھا، اب ایوانِ بالا میں آ جائے گا۔ دوسرا پی ٹی آئی کی جانب سے عبد القادر کو ٹکٹ دے کر واپس لینا، اور پھر اپنا امیدوار...
  16. محمد تابش صدیقی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    لڑی شروع سے دیکھی تو ووٹ خریدنے والوں کے خوب لتے لیے گئے ہیں۔ البتہ ووٹ بیچنے والوں کا زیادہ ذکر نہیں ملا۔ جبکہ دیکھا جائے تو بکنے والا زیادہ کرپٹ ہے۔ اگر بکنے والا بکنے پر تیار نہ ہو تو خریدنے والا کسے خریدے گا؟ سینیٹ کے انتخابات میں اصلاحات ضروری ہیں۔ سیکرٹ بیلیٹ کے علاوہ، اب تو سینیٹ محض...
  17. محمد تابش صدیقی

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    سیکرٹ بیلیٹ اور شو آف ہینڈ میں بہت فرق ہے۔ یہاں تو اعتماد مل ہی جائے گا۔ اور یہی کہا جائے گا کہ دیکھا اپوزیشن نے ووٹ خریدے ہیں۔ حالانکہ خریدنے والے اور بیچنے والے ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    شاعری سکھانا شروع کر دیجیے۔ آج کل بہت "سکوپ" ہے۔ بس تھوڑی بہت اصلاح کرنی ہو گی۔ یعنی خیالات مل جائیں گے، ان کو غزل کی صورت میں لا کر دینا ہو گا۔ :)
Top