نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں ہے مستقل اس کے علاوہ کوئی بھی پہلو ہے انساں گود سے تا لحد رہتا علم کا طالب
  2. محمد تابش صدیقی

    تشنگانِ علم کے نام

    اس صورت میں پوسٹ کے نیچے رپورٹ کرنے کا لنک موجود ہے۔ رپورٹ کر دیا کیجیے۔ انتظامیہ ایکشن لے لے گی۔ میں آپ کا مذکورہ کمنٹ حذف کیے دیتا ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں نے کبھی 2 سمیں نہیں رکھیں، آپ 2 موبائل رکھنے کا کہہ رہے ہیں۔ :) اور اگر گھر رکھ کر ہی جانا ہے تو موبائل رکھنے کی کیا ضرورت۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی فہرست کے لیے ایکسل بہتر ہے
  5. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بیٹی کی اردو کی استانی صاحبہ ساری گفتگو انگریزی میں کر رہی ہیں۔ آن لائن کلاسز کا ایک فائدہ یہ تو ہوا ہے کہ اساتذہ کی قابلیت بھی سامنے آ جاتی ہے، اور معلوم ہو جاتا ہے کہ کیا پڑھایا جا رہا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: منال و مال، نہ سیم و زر و گہر کے لیے

    منال و مال، نہ سیم و زر و گہر کے لیے ہے آرزو تو مدینہ کے بام و در کے لیے درِ حضورؐ کی خاطر، خدا کے گھر کے لیے میں انتظار میں کب سے ہوں اس سفر کے لیے سر آسماں کا جھکا ہے ازل سے تعظیماً بچھی ہے کاہکشاں ان کی رہ گزر کے لیے کسے نہیں ہے تمنا وہاں کے ذروں کی چلے صبا بھی تری خاکِ رہ گزر کے لیے میں...
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی حمدِ باری تعالیٰ ٭ خالقِ کون و مکاں ربِ کریم

    خالقِ کون و مکاں ربِ کریم سلطنت اس کی نہایت ہے عظیم اپنے بندوں کے لیے ہادی ہے آپ سب کو دکھلائی ہے راہِ مستقیم دل کی باتوں کی بھی ہے اس کو خبر منبعِ ہر علم، وہ ذاتِ علیم کیا ربوبیّت ہے اس کی دیکھیے مضغۂ خوں سے بنے مردِ لحیم بلبلوں کو کر دیا نغمہ طراز ہر رگِ گل میں بھری موجِ شمیم گیسوئے سنبل...
  8. محمد تابش صدیقی

    میں تمہیں کیسے بتاؤں کیا کہو - کم کہو، اپنا کہو، اچھا کہو ٭ محبوب خزاں

    میں تمہیں کیسے بتاؤں کیا کہو - کم کہو، اپنا کہو، اچھا کہو ٭ محبوب خزاں
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل: جادۂ شوق میں ہر زخم خوشی سے کھایا ٭ تابش

    جزاک اللہ خیر ظہیر بھائی۔ پہلا مشورہ کلی طور پر اور دوسرا مشورہ جزوی طور پر قبول۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: گُل افشانیِ گُفتار ٭ ابونثر

    گُل افشانیِ گُفتار ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ کل ہم ایک گھر میں مہمان گئے۔ خاتونِ خانہ نے خوش ہوکر اپنے بچے سے ملوایا۔ ملتے ہوئے عادتاً منہ سے نکل گیا:۔ ’’السلامُ علیکم۔ کہیے جناب! مزاجِ گرامی بخیر؟‘‘ خاتون ہنس پڑیں۔ کہنے لگیں: ’’آپ بہت ثقیل اردو بولتے ہیں‘‘۔ عرض کیا: ’’آپ بھی تو کچھ کم نہیں۔...
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد جاسم محمد (عارف کریم) کو اٹھائیس ہزار مراسلے مبارک ہو

    مبارک ہو۔ آپ تو خواتین کو مات دے گئے۔ تقریباً 60ویں ہزاری میں 28ویں ہزاری منا رہے ہیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    اس رات کی باتیں جب سے سنیں، معراج کا قصہ جب سے سنا-اس دن سے ہماری نظروں میں یہ اوجِ فلک بھی پستی...

    اس رات کی باتیں جب سے سنیں، معراج کا قصہ جب سے سنا-اس دن سے ہماری نظروں میں یہ اوجِ فلک بھی پستی ہے٭نظرؔ لکھنوی
  13. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    بہت عمدہ کاوش ہے۔ میری تو رائے یہ ہے کہ تاریخ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ ایک نعت کب سسٹم میں شامل کی، اس سے قاری کو نہ تو غرض ہے اور نہ فائدہ۔
  14. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    اب جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ آفر کر دی ہے۔ لیکن کوئی دھوکے میں نہ رہے، این آر او ہرگز نہیں ملے گا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    میں تو صاف صاف کہتا ہوں کہ یہ سب ایک ہی ہیں۔ فرق تو آپ بیان فرماتے آئے ہیں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    جی۔ یہ کوئی راکٹ سائنس یا نئی چیز نہیں ہے، وہی 30 سالوں کا تسلسل ہے۔ :)
Top