نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تیسری جماعت کا نتیجہ تھا۔ میں ہمیشہ کی طرح بس پاس ہو گیا تھا۔ جبکہ بڑے بھائی کی پانچویں میں پہلی پوزیشن آئی تھی۔ اور جڑواں بہن کی دوسرے سیکشن میں دوسری پوزیشن۔ میں اپنی کلاس میں بڑی خوشی سے بہن، بھائی کی پوزیشن پر اتراتا پھر رہا تھا اور ہر کسی کو بتا رہا تھا کہ استانی نے بھی سن لیا۔ کان پکڑ کر...
  2. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ رواج چھوٹے شہروں، یا گاؤں وغیرہ میں رہا ہو گا۔ یہاں اسلام آباد میں یہ رواج نہ تھا۔ زیادہ سے زیادہ والدین اپنے ممکنہ پوزیشن ہولڈر بچوں کے لیے ہی لے کر آتے تھے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی صاحب کو سالگرہ مبارک

    تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر شکر گزار ہوں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    تاکہ شکرگزاری کا جذبہ غالب رہے، خود نمائی نہ آ جائے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    یعنی نعمت کا تذکرہ لوگوں کی ترغیب کے لیے ہو رہا ہے، یا شکرگزاری کے جذبات کے اظہار کے لیے ہو رہا ہے، تو تحدیثِ نعمت ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    خود تعریفی اور تحدیثِ نعمت میں فرق نیت کا ہے۔ خود تعریفی یا خود ستائی میں اپنی تعریف اور واہ واہ مطلوب ہے۔ تحدیثِ نعمت میں شکرگزاری اور ترغیب مطلوب ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    31 مارچ ایک وقت تھا کہ یہ سال کا ایک اہم دن ہوا کرتا تھا۔ :) کہیں شادیانے بج رہے ہوتے تھے :chill: تو کہیں آنسو بہہ رہے ہوتے تھے:crying3: کہیں بچے کوتحائف مل رہے ہوتے تھے:giftwithabow: تو کہیں ڈانٹ مار پڑ رہی ہوتی تھی:beating: کسی نہ کسی گھر سے مٹھائی آ ہی جاتی تھی:birthdaycake: کچھ ہم جیسے معتدل...
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
  9. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    والدین کو ایک خوراک لگوا لی ہے۔ ہماری ابھی باری نہیں آئی
  10. محمد تابش صدیقی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    محنت تو ہر معاملہ میں کرنی لازم ہے، مگر عطا تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی ہے۔ شکرگزاری کا مقام ہیں جتنی بھی خوبیاں انسان میں موجود ہیں۔ چاہے پیدائئشی تھیں، یا محنت کی گئی۔ بیان یا ظاہر کرنا اور خود تعریفی دو مختلف باتیں ہیں۔ ظاہر کرن یہ ہے کہ الحمد للہ میں حافظ قرآن ہوں۔ اور اپنی تعریف کرنا یہ...
  11. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: ’’ناں نہ کی جاوے ہے‘‘ ٭ ابو نثر

    ’’ناں نہ کی جاوے ہے‘‘ ابو نثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ پڑھنے کا رواج کم ہوگیا ہے۔ لکھنے کا رواج ہے کہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ لکھنے والے اگر پڑھتے بھی ہیں تو شاید توجہ سے نہیں پڑھتے۔ یہی وجہ ہے کہ لکھتے وقت بھی اپنے لکھے پر توجہ دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ بالخصوص املا کی اغلاط اسی وجہ سے سرزد ہوتی...
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کل تو انٹرنیٹ نہ ملنے سے ہی ساری کمیاں محسوس ہوتی ہیں

    آج کل تو انٹرنیٹ نہ ملنے سے ہی ساری کمیاں محسوس ہوتی ہیں
  13. محمد تابش صدیقی

    دوست بھی "ملتے" ہیں

    دوست بھی "ملتے" ہیں
  14. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ؟

    انٹرنیٹ؟
  15. محمد تابش صدیقی

    نعت: یا رب عطا ہو ایسی محبت حضور کی

    سبحان اللہ۔ بہت خوبصورت نعت۔
  16. محمد تابش صدیقی

    بے رخی ہم سے مراسم غیر سے غزل نمبر 33 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    قوافی کے مسئلہ کے علاوہ یہ مصارع وزن میں نہیں ہیں
  17. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    واہ۔ رمضان کی تیاری شروع۔ پھر اس کے بعد پیالوں میں شِیرنی نہ رہی
  18. محمد تابش صدیقی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    والد صاحب نے لگوائی ہے۔ الحمد للہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    غزل: کبھی آیت، کبھی تفسیر میں الجھے ہوئے ہیں ٭ رشید ندیم

    ہو سکتا ہے کہ واقعی شاعر کا وہی مفہوم ہے، جہاں تک آپ پہنچے۔ میں ذاتی طور پر یا یوں کہہ لیں کہ اپنے نظریہ کے مطابق اس شعر کا مخاطب ان لوگوں کو سمجھوں گا کہ جو قرآن کو سمجھ کر اس پر عمل کرنے کے بجائے اس میں لیت و لعل کرتے ہیں اور فلسفیانہ موشگافیوں کے ذریعہ اپنی مرضی کا مفہوم اخذ کرنا چاہتے ہیں۔...
Top