نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چلیں میں تازہ تازہ کنک کے پھلکے بنا لاؤں؟ بس وہ مسلمانوں کے اتحاد والی بات پہ قائم رہنا ہے پھر!
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مجھے لگا شاید مجھے اکیلی کو کھانا پڑے گا۔۔۔آپ بھی ہیں فرقوں کی دوڑ سے باہر تو آپ کے لیے تو دل بھی حاضر ہے بکرے کا اور باقی بھی جو جو کھانا چاہیں بتائیں، اور لوگوں کو بھی لے کر آئیں۔ ہمارا دسترخوان وسیع ترین ہے بھئی!
  3. مریم افتخار

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    آپ کی مکمل تحریر اب پڑھ پائی ہوں، ریٹنگ پہلے دے دی تھی کیونکہ علم تھا کہ ہمیشہ کی طرح آخر میں کشمکش سی ہوگی اور "اکڑ بکڑ "چلے گا! آپ کی تحریر کے ساتھ ساتھ اس طویل مسافت کو طے کرتے ہوئے حقیقی معنوں میں تھکن محسوس ہوئی، جیسے ہم سب اس سفر میں پیدل چل رہے تھے۔ اقتباس در اقتباس تبصرہ جات بھی کروں گی...
  4. مریم افتخار

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    یوزر نیم یہی تھا۔ پہلے یہ اکاؤنٹ بنا کر، آنا بھول گئے تھے۔ پھر جب آئے تو ایک دن جا کر، آنا بھول گئے۔ اب ہم سب مل کے ان کویہی یاد کروانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کونسا کام بار بار نہیں کرنا!
  5. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    ضلع تک تو بات بن گئی تھی۔۔۔لیکن درجن بھر محفلین کی جگہ اپنی سونیا قاقلین جی ہی کافی ہیں! محفل اب کسی اور ناوک نیم کش کی متحمل نہ ہو پاوے گی اور وہ بھی جوق در جوق! :D
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جی جی، اوپر ڈال تو دیا۔
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس کا بیک گراؤنڈ ذرا پرانا ہے۔۔۔اس دن صحابہ کے احترام کے مروجہ اصولوں کی بات بھی ہوئی تھی۔ جب کہ یہ نہیں بتایا کہ کس فرقے کے اصول! لیکن ٹھپ دینے آں۔ مقصد تو یہی ہے کہ ڈیوائیڈ نہ ہوں!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اہل و سنت و الجماعت کے لیے: اہل حدیث کے لیے: اہل تشیع کے لیے: میرے جیسی امت مسلمہ کے لیے جو ان فرقوں میں سے کسی پر نہیں مرے گی ان شاء اللہ: دیگر مذاہب کے لیے: ایتھسٹس کے لیے: انسانوں کے علاوہ دیگر مخلوقات کے لیے: دسترخوان اور دل دونوں کھلے ہیں، ووٹ بھی چاہے نہ دیجیے۔ ڈیوائیڈ اینڈ...
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ نے پرمزاح کہا لیکن بس دکھ سا ہوا۔ اللہ تعالی امت مسلمہ کو اکٹھا ہونے کی توفیق دیں ! 😭
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دنیا 2025 وچ اے جناب۔ تسی رشوتاں وی فرقے ویخ کے لیندے او!!!!!!!! یا حیرت۔۔۔یا راشی و المرتشی!!!
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    زیک ، آئی ایم مسنگ یو ہئیر! جہاں بھی ہیں، تھوڑا سا وقت نکالیں ذرا۔ (اب تک پتہ تو لگ گیا ہوگا آپ کے جانے کے بعد ایک لاکھ سے اوپر مثبت ریٹنگز کرنے میں سارا کمال کس درویش کا ہے!!!!!!!)
  12. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    خیر مبارک جناب، ہم سب آپ کی محفل پہ موجودگی کو مس کر رہے تھے۔ آپ کے دوسرے امریکن ساتھی بھی کہیں سدھار گئے ہیں۔ آتے رہا کریں، محفل میں چند شمعیں ہی تو اخیر دم تک بچی ہیں!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جے وہابی ہونا جرم اے، تے ہاں میں مجرم آں!
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بہت اچھی تصویر تھی بھائی، ہم شغل لگا رہے تھے۔آپ نے واقعی اسٹیکر لگا دیا۔ چلیں کوئی نئیں، ٹیم بھرجائی والے جس فائر بریگیڈ کو فون وغیرہ کر رہے تھے، رک گئے!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    حالانکہ یہ لڑی میں نے خود بنائی تھی، اگرچہ میں ذرا نیند نیند میں تھی! مگر اب جاگ کر جتنی بار پڑھا۔۔۔۔درویش کون پڑھا!!! یا الہی! یہ ماجرا کیا ہے۔۔۔!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہیں؟ یہ تیرہ گھنٹوں میں تیرہ صفحے کیسے ہوگئے بھئی لڑی کے؟ یاز آپ نے صحیح دور اندیشی دکھائی تھی بھئی کہ تقریب کچھ تو بہر ملاقات وغیرہ۔۔۔
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی ہمارے ککڑ اور ہمیں ہی کٹ کٹ کٹییییییک!!!
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس طرح کی خرید و فروخت کے اشتہار سے پہلئے خود کو بیچ میں سے کروپ کرتے ہوتے ہیں! :LOL:
  19. مریم افتخار

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    خیر مبارک بھائی۔ بیرئیر توڑنے کا پراسیس وغیرہ مجھے خود زیادہ سمجھ نہیں آیا، بس مراسلے ملتے گئے کارواں بنتا گیا!
Top