نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ نہ کر کے نخرہ ہائے میں کر گیا کر گیا!
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پانی پہ لکھی تھی کیا پہلے!
  3. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ بڑے لیڈر ہیں، خادم وادم سوٹ نئیں کرنا جی۔
  4. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا کہہ دیا۔۔۔۔ اس آدمی کو تو میسر ہی نہیں خادم ہونا! 😂
  5. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک فرمائش ہماری بھی ہے۔ 😂
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    باقی سب تو ٹھیک ہے مگر AI کو کہیے گا کہ تاج محل کو ڈبونے سے پلیز بچا کے رکھے!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہیں؟ میں نے تو بند کیا تھا۔۔۔یہ کون سے مؤکل کھول گئے! 😆
  8. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دسو۔۔۔تسی ڈاہڈی شے توں علاوہ کوش ساڈے کولوں کداں ایکسپیکٹ کر سکدے او؟ منکا سٹنا وی اسی اے، تے چھے لیانا وی تہاڈا کام اے!
  9. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے دم پخت تو ہم کو بھی بھاوے ہے!
  10. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری چاہیے ہمیں اپنی فرمائشیں پوری ہونے کی جن کا تعلق کھانے سے بالکل نہ ہے! 😂
  11. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ غم اسی بات کا ہو۔ 😆
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بھوک چمک گئی ہے۔ کجھ کرنا پے سی!
  13. مریم افتخار

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    حروف تہجی کی الٹی ترتیب میں ممدوح نے اپنی تعریفیں پہلی بار سنی ہیں۔ یہ بھی اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ 😂 لیکن سیما علی آپا جی خود اتنی خوب صورت اور ملنسار طبیعت کی مالک ہیں کہ یہ درحقیقت ان کےاخلاق و کردار کی ہی عکاسی کر رہی ہے۔ :heehee:
  14. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، ہم صرف بریانی پہ اکتفا کرنے والے ووٹر نہ ہیں۔ اسپیشل فرمائشیں پوری کروائیں گے! 😆
  15. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ۔ ماشاء اللہ کیا ہی خوب صورت نام ہی اور کیا ہی خوشگوار خبر ہے۔ اللہ تعالی بیٹے کے نصیب اچھے کریں عظیم
  16. مریم افتخار

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    فی الحال وہ والی مثال لے لیں کہ سارے ڈسکورڈین محفلین ہیں لیکن سارے محفلین ڈسکورڈئین نہیں۔ 😁
  17. مریم افتخار

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    بہت ہی خوبصورت ہے گل یاسمیں۔ ماشاءاللہ، چشم بد دور!
  18. مریم افتخار

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    یہی کوئی دو روز قبل۔ محفل پہ بھی اور ڈسکورڈ پہ بھی ایڈورٹائز کیا تھا۔
Top