محفل کے جاتے جاتے ہماری طرف سے آپ کو باضابطہ خوش آمدید!
سیما آپا جی سے آپ کا ذکر بھی کافی سنا تھا، بلکہ کچھ کچھ ملاقات کا احوال بھی۔ محفل کی خوبصورتی ہمیشہ سے یہی رہی ہے کہ یہ سب کو اپنا بنا لیتی ہے، کیا نیا اور کیا پرانا!
باقی اوپر والی بات اصل میں ہم نے ازراہ تفنن کہی تھی۔ ہمارے صاحبِ لڑی جو...