ہاں جی،جب سے وہ مارکیٹ میں نیا گانا آیا تھا نا:
کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے!
تب سے ہم نے آنچل سنبھالنے کے لیے زپیں وغیرہ لگوا لی تھیں تاکہ یہ الزام پیدا ہونے سے پہلے اپنی موت آپ مر جائے۔ اب ہم زپ سے اتنے حصے بخرے یا یکجا کرتے رہتے ہیں جتنے کسی موقع پر ضروری ہوں اور...