نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بتا تو دیا کریں کہ یہ حوصلہ افزائی تھی۔۔۔ہم ایویں نیویں نیویں ہو کے مراسلے کرنے لگے ہوتے ہیں۔۔۔!
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم ویسے تو الیکشن کمیشن میں ہیں اور ووٹرز کو ایمانداری سے ووٹ دینے پر قائل کرتے ہیں انٹل انلیس کوئی شاہین کھلم کھلا پیسے وغیرہ پھینکنے لگے!
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہاں جی، کئی ڈھیر ڈاکٹروں کی وجہ سے لگتے ہیں! 😆
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہائےےےے۔۔۔میں تو اپنے بھائیوں کو گروپ کال کرنے لگی تھی، کن محفلی کزنز میں پھنسی۔ اللہ حافظ اردو محفل کے آفیشل دن پاکستان میں! تھری منٹس لیفٹ وغیرہ۔
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لیکن بتی دند ہو سکدے نیں پر دیوے دند ہجے تک نہ ہوئے!
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں کب سے کپاس کے بارے میں سوچے جا رہی ہوں اور موو آن نہیں کر پا رہی!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ڈھولکی تے امرت سر دے باجو وچ اے
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چھیتی کرو، وقت کم مقابلہ سخت دے امینو!
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پھڑ لیا اے، پھڑ لیا اے چھڈیو نی، چھڈیو نی
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہیلسنکی تا ہند۔۔۔۔ یعنی نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر کا محفلی ورژن!
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تے جیہڑیاں نہراں ساڈے لئی پہلے کھد گئیاں انہاں لئی شجاعت حسین صاحب نوں مٹی پان دا فون کرئیے؟
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مصرع تھا آپا جی۔۔۔ٹر گئے یار محبتاں والے!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سارے قافیے رل گئے، ہن بھنبھنان تو ں بچنا!
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں خود کچھ دیر ڈاکٹر کے پاس گئی تھی، آ کر دیکھا کہ پندرہ صفحوں کا ہوم ورک ملا ہوا ہے۔ 😆
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گُڈّی تے فوکس کرو۔ چھڈو کنگڈم فائلم کلاس آرڈر فیملی جینس سپیشز!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میری نظر کمزور ہے۔۔۔مگر اتنی نہیں!
Top