نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جس جس نے ووٹ نہیں کیا، ان سب کی شمعیں پیچھے مین سوئچ سے گُل کر دی جاویں اور تاحکمِ ثانی یہ حکم بجا لایا جاوے، اووَر!
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جو ہمارے لیڈر کا سکہ نہیں مانتے وہ پھر "بتیاں بجھائی رکھدی اے، دیوا بلے ساری رات میریا ہانیا" کی پریکٹس کر لیں!!!
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    عبداللہ محمد پائین دی لڑی وچ؟
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اسیں ناں دا لفظ سننا چھڈ دتا۔ 😆 بس ہاں!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا وغیرہ۔۔۔؟
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ملتان تے جانا پے سی، میں ایتھاں تے ڈھول ملتان اے۔
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تسی بتلاؤ کہ ٹُر گئے یاز ۔۔۔۔
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ کا قیمہ ہم بنائیں گے!
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مگر اس میں قباحت سی لگے گی!
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں نے جلدی سے پولی فیکس سرچ کیا کہ آرگینک ہے یا ان آرگینک۔۔۔کیونکہ محفلی کزنز کہنے کی ہوا چل پڑی ہے، کیا پتہ یہ دونوں بھی۔۔۔۔!
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ کِیا نا دور اندیشی والا کام! کیمسٹری خراب کرنے سے بچ گئے، فزکس البتہ کہہ رہی ہے "برباد ہوگئے ہیں جی۔۔۔۔سب تیرے شہر والے؟"
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہاں جی، عقاب اور شیر بھی محفلی کزنزہیں۔۔۔کہ دونوں کی نگاہ مشہور ہے اور کنگڈم اینیمیلیا بھی!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اوہ ہووووو۔۔۔۔میں نے پہلی نگاہ میں "منگوایا گیا ہوں" پڑھ ڈالا تھا اور زبردست کی ریٹنگ دے ڈالی تھی۔ چچ چچ چچ!
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دوسرے امیدوار کی فیلڈ پوچھی کہ کو ناں؟ کہیں ساری زندگی بجلی کے بغیر تو نہ گزار دی!!!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واہ واہ، کیا برمحل نقطہ غائب کرتے ہیں آپ۔ کوئی محرم باز نہ ملدا؟
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور ہم کو اس لفظ کو دیکھتے ہی عاقبت یاد آ جاتی ہے!!!
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گجرات پہنچ جائیں یا سرگودھا، ہیلسنکی سے تو دور ہی رہیں گے!
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم نے بھی ٹاس کیا تھا!!!
Top