چنگا پھڑیا جے عبداللہ بھائی۔ میں بھی سوچ رہی تھی ویسے اس ایک دم سیرئیس ہونے والے اپنے معاملے کی بابت۔ بس شاید میں ایکسپریس کرنا چاہتی ہوں اور بہت کم جگہ مل پاتی ہے، اس لیے یہ ایک طرح کا سیلف ایکسپریشن ہے کہ کوئی چیز بار بار سامنے آ رہی ہو تو اپنا مؤقف بھی پیش کر لو۔ بس! ورنہ آپ کو پتہ ہی ہے...