مسئلہ ہو تو ڈائریکٹ مجھے وائس نوٹ ڈراپ کر دیا کریں ، اان شاء اللہ حل کر لیں گے۔ مجھے تو یوزر فرینڈلی لگی ہے مگر یہ کمپیوٹر سے متعلقہ چیزیں سیکھنے کا ڈیفیکلٹی لیول اکثر سب سیکھنے والوں کے لیے یکساں نہیں ہوتا۔ 🌸
خیر مبارک خیر مبارک۔ آپ کے بارے میں سیما آپا سے بہت سنا ہے اور شاید آپ دونوں کی ملاقات بھی رہی ہے؟
کیسی ہیں آپ؟ اور محفل پہ آگئی ہیں تو اب اسے کاندھا دیے بغیر جانا نہیں بھئی!
آپ کے مخالف امیدوار تو گڑیا کے ووٹ پر بھی قائل وغیرہ کر رہے تھے اور آج آپ میٹنگ روم میں بھی نہیں آئے ورنہ کتنے دل موم ہوئے ہوں گے ان کے لیےووٹ پہ! :LOL: