الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

فہد اشرف

محفلین
یعنی کہ ووٹ کے بدلے باداموں کی بوری چاہئیے۔ ہائے اللہ جی ہم نے نسخے میں کاجو کیوں نہ لکھ دئیے۔ وہ بھی تو مغز بڑھاتے ہیں ۔
ضرور لکھیں بلکہ پستہ و چلغوزہ وغیرہ بھی لکھ کے دونوں اُمیدواروں کو دے دیں۔
 
گُڈیاں پٹولے چھڈ کے ویراں توں دور چلی۔۔۔۔ والی گُڈی
ہائےےےے۔۔۔میں تو اپنے بھائیوں کو گروپ کال کرنے لگی تھی، کن محفلی کزنز میں پھنسی۔ اللہ حافظ اردو محفل کے آفیشل دن پاکستان میں! تھری منٹس لیفٹ وغیرہ۔
 
Top