کیا دور اندیشی کا بھی کوئی ڈاکٹر ہوتا ہے؟میں خود کچھ دیر ڈاکٹر کے پاس گئی تھی، آ کر دیکھا کہ پندرہ صفحوں کا ہوم ورک ملا ہوا ہے۔ 😆
سارے قافیے رل گئے، ہن بھنبھنان تو ں بچنا!اتنی گرمی میں تو بھنوایا گیا ہوں بھی پڑھا جا سکتا۔
صبح خود ہی تو کہہ گئے تھے کہ ابھی تک صرف بتیس۔بتیس اور دس بیالیس!
چہ خوب است!
مصرع تھا آپا جی۔۔۔ٹر گئے یار محبتاں والے!نہیں نہیں نہیں
ابھی تو بادام کی بات چل رہی تھی کہ نسیان کا علاج ہے۔کیا دام ہیں جی آپ کے!
کینیڈا کی ٹھنڈی ٹھار ہواصابرہ امین
جن پہ تکیہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غجب بھی!عجب کہہہ رہے ہیں بھیا
الغرض یہ ڈھیر بھی ڈاکٹر صاحب کی وجہ سے لگا!میں خود کچھ دیر ڈاکٹر کے پاس گئی تھی، آ کر دیکھا کہ پندرہ صفحوں کا ہوم ورک ملا ہوا ہے۔ 😆
اب آپ کو مکئی کا بھٹا بھی تو نہیں سمجھا جا سکتا تھا نا،۔اتنی گرمی میں تو بھنوایا گیا ہوں بھی پڑھا جا سکتا۔
ہائے ہائے یہ کیا دیکھنے کو باقی ہےاقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا وغیرہ۔۔۔؟
آپ کس پارٹی کی خزانچی ہیں؟کیا دام ہیں جی آپ کے!
تے جیہڑیاں نہراں ساڈے لئی پہلے کھد گئیاں انہاں لئی شجاعت حسین صاحب نوں مٹی پان دا فون کرئیے؟تسی شیریں بنو، اسی فرہاد بن جاں گے![]()
تہاڈا ووٹ اے کہ سپر اوور؟لگداہن مینوں ووٹ دینا ای پینا۔
اسی لیے حوصلہ افزائی کے لیے تشریف لایا ہوں۔صبح خود ہی تو کہہ گئے تھے کہ ابھی تک صرف بتیس۔
وہی دام جس میں صیاد آ جاوے ہے۔کیا دام ہیں جی آپ کے!