الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

عرفان سعید

محفلین
دونوں ہی ہمارے معزز ترین، ذہانت کے جھنڈے گاڑنے والے، خوش گفتار اور دیرینہ پلس ہر دلعزیز رکن ہیں!

آٹھ آٹھ ووٹوں سے مقابلہ بہت زیادہ سخت ہو گیا ہے۔

مریم افتخار نے ہم دونوں کے بارے میں اپنے ابتدائی بیان میں جس مساوات کو قائم کیا وہ اب نتائج میں بھی نظر آرہی ہے۔
سچی بات یہ ہے برادرم یاز ہمارے ہر دل عزیز محفلین ہیں۔ ہم انہیں ہرگز دل گرفتہ نہیں کرنا چاہتے۔
ہم ہرگز نہیں چاہتے کہ بعد میں ہمیں کہتے پھریں کہ : قبلہ کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیں؟ اس لیے ہم چاہیں گے کہ وہ خود ہی ہمارے حق میں دستبرداری کا اعلان فرمادیں۔ :)
 
آخری تدوین:
کتنے چاہییں؟
6a8acaef-964f-48ec-84a0-4c988eaacece.jpg
کھلم کھلا؟
 
سیما علی

لائبریرین
مریم افتخار نے جیسے ہم دونوں کے بارے میں اپنے ابتدائی بیان میں جس مساوات کو قائم کیا وہ اب نتائج میں بھی نظر آرہی ہے۔
سچی بات یہ ہے برادرم یاز ہمارے ہر دل عزیز محفلین ہیں۔ ہم انہیں ہرگز دل گرفتہ نہیں کرنا چاہتے۔
ہم ہرگز نہیں چاہتے کہ بعد میں ہمیں کہتے پھریں کہ : قبلہ کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیں؟ اس لیے ہم چاہیں گے کہ وہ خود ہی ہمارے حق میں دستبرداری کا اعلان فرمادیں۔ :)
عجب کہہہ رہے ہیں بھیا
 
Top