یاز
محفلین
اوہ ہاں۔ اے خان صاحب ڈنڈا، سوری ڈنڈی مار گئے اس ضمن میں۔دوسری لڑی میں بتایا تھا کہ پیسے نہیں ہیں۔ پھر ٹکٹ لینے کیسے نکل پڑنا تھا۔
اوہ ہاں۔ اے خان صاحب ڈنڈا، سوری ڈنڈی مار گئے اس ضمن میں۔دوسری لڑی میں بتایا تھا کہ پیسے نہیں ہیں۔ پھر ٹکٹ لینے کیسے نکل پڑنا تھا۔
یہ جانا کہ۔۔۔۔ ملتان مت جانا وغیرہ وغیرہمیں نے یہ جانا کہ۔۔۔؟
مجھے ایف-ایس-سی سے ہی آرگینک کیمسٹری سے عشق ہوا اور ایم ایس سی اسی میں کی۔ اس کے بعد پولیمر کیمسٹری پی ایچ ڈی اور بعد میں پیشے کا میدان ٹھہری۔آرگینگ اور ان آرگینک کیمسٹری انٹر تک، بی ایس سی میں فوڈ کیمسٹری اور ایم ایس سی میں ٹیکسٹائل کیمسٹری۔ میرا میجر کلدنگ ٹیکسٹائل اینڈ مرچنڈائزنگ تھا۔ یہ سب کالج آف ہوم اکنامکس میں پڑھا۔
واہ کتنا خوبصورت ہے نا
خان بھیا ہیں نالیکن اس کے لئے قیمۂ جگر وغیرہ کہاں سے آ پاوے گا۔
ووٹر کو عزت دوایک ووٹ کتنے نوٹ؟
ترتیب بدل لیںایک ووٹ کتنے نوٹ؟
ہاں ہاں آپ ہی بتلائیںکوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
کھول دیں۔ (سر نہیں بھئی)سر پر کفن باندھا ہے۔۔۔ اس کا کیا کریں۔
ترتیب الٹی کر دی ہم نے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نئی چوٹ لگ جانی۔کھول دیں۔ (سر نہیں بھئی)
اچھا۔۔۔۔تو وہ آپ ہیں جو سارے حساب برابر کر گئیں!جی، کیمسٹری سے لگاؤ کے باعث اور یاز بھائی کو اس وقت نہ جاننے کے باعث فیصلہ آسان تھا۔۔😃
تے کام نہ آواں!!!صدقے جاواں![]()
اصلی تے نہیں لگدےکتنے چاہییں؟
![]()
کوئی نہر کھدوانی جے ساڈے کولوںتے کام نہ آواں!!!
صرف ایک پلیٹ بریانی۔۔ جس میں ایک بوائلڈ انڈا بھی ہو گا۔ تھوڑا سا سلاد۔ ایک نیم گرم سی کولڈ ڈرنک جس سے گیس بھی نکلی ہوئی ہو گیایک ووٹ کتنے نوٹ؟
یہاں کم از کم دو جگہ @ لگتا تھا۔ نہیں لگایاِ؟ اچھا کِیا!یہ آپ کا عرفانِ باسعادت ہے کہ آپ نے یوں اسم سے ووٹ کو برآمد کیا۔
ہم نے بھی ٹاس کیا تھا!!!چند دن پہلے دے دیا تھا۔ آج دینا ہوتا تو ٹاس کرنا پڑتا۔۔ سچ میں۔۔😆
ایڈے تسیں گلِ فرہاد!کوئی نہر کھدوانی جے ساڈے کولوں