الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
ہمیں بھی کیمسٹری سے اتنی زیادہ محبت تھی کہ اس میں پی ایچ ڈی نہیں کی۔
😎
یہ کِیا نا دور اندیشی والا کام!
کیمسٹری خراب کرنے سے بچ گئے، فزکس البتہ کہہ رہی ہے "برباد ہوگئے ہیں جی۔۔۔۔سب تیرے شہر والے؟"
 
Top