الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
برسبیل تذکرہ۔۔ عرفان سعید بھائی وہ واحد شخص دیکھے ہیں جنہیں کیمسٹری سے اتنی محبت تھی کہ پی ایچ ڈی کر ڈالی ۔ ہماری پوری کلاس کو اس سے نفرت تھی سوائے ہمارے۔ اس کی وجہ دو تھیں ۔ اول یہ کہ بہت مزے کی لگتی تھی۔ ا دوسرے تقریبا فل مارکس آتے تھے۔۔
دوسرے امیدوار کی فیلڈ پوچھی کہ کو ناں؟ کہیں ساری زندگی بجلی کے بغیر تو نہ گزار دی!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top