الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عرفان سعید

محفلین
آرگینگ اور ان آرگینک کیمسٹری انٹر تک، بی ایس سی میں فوڈ کیمسٹری اور ایم ایس سی میں ٹیکسٹائل کیمسٹری۔ میرا میجر کلدنگ ٹیکسٹائل اینڈ مرچنڈائزنگ تھا۔ یہ سب کالج آف ہوم اکنامکس میں پڑھا۔
مجھے ایف-ایس-سی سے ہی آرگینک کیمسٹری سے عشق ہوا اور ایم ایس سی اسی میں کی۔ اس کے بعد پولیمر کیمسٹری پی ایچ ڈی اور بعد میں پیشے کا میدان ٹھہری۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
48802192-1152-403a-9527-ba9b2abdd22a.jpg
واہ کتنا خوبصورت ہے نا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top