گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دوسرا محلہ کہاں ہےسنجیدگی دوسرے محلے
دوسرا محلہ کہاں ہےسنجیدگی دوسرے محلے
وہ بھول چوک ضرور گول چوک (سرگودھا) میں ہوئی ہو گی۔وہ لکھنے میں بھول چوک ہو گئی۔
ہاں جی، عقاب اور شیر بھی محفلی کزنزہیں۔۔۔کہ دونوں کی نگاہ مشہور ہے اور کنگڈم اینیمیلیا بھی!اتفاق فاؤنڈری سے بنوایا کیا؟
کتنے کلو میٹر؟گجرات پہنچ جائیں یا سرگودھا، ہیلسنکی سے تو دور ہی رہیں گے!
صد شکر کہ "بنوایا گیا" نہ پڑھ بیٹھیں آپاوہ ہووووو۔۔۔۔میں نے پہلی نگاہ میں "منگوایا گیا ہوں" پڑھ ڈالا تھا اور زبردست کی ریٹنگ دے ڈالی تھی۔ چچ چچ چچ!
یہ کِیا نا دور اندیشی والا کام!ہمیں بھی کیمسٹری سے اتنی زیادہ محبت تھی کہ اس میں پی ایچ ڈی نہیں کی۔
😎
ہو سکتا ہے۔ پر سانوں کی۔وہ بھول چوک ضرور گول چوک (سرگودھا) میں ہوئی ہو گی۔
وہ گیس لیمپ کی روشنی میں پڑھنے؟گیس پیپر منگوا دیں پھر۔
بچت ہو گئی آپ کی ۔۔۔ ورنہ چنوایا گیا ہوں بھی پڑھا جا سکتا تھا۔صد شکر کہ "بنوایا گیا" نہ پڑھ بیٹھیں آپ
سوئی گیس والے؟وہ گیس لیمپ کی روشنی میں پڑھنے؟
ووٹر کو گیس نہ ہو جاوے جیحالانکہ تازہ دم ووٹ حاصل کرنے کے لئے ایکسٹرا گیس بھروا دینی چاہئیے کوک میں۔
میں نے جلدی سے پولی فیکس سرچ کیا کہ آرگینک ہے یا ان آرگینک۔۔۔کیونکہ محفلی کزنز کہنے کی ہوا چل پڑی ہے، کیا پتہ یہ دونوں بھی۔۔۔۔!ہیلی فیکس تک!!
😏
سیاست دان نہیں چاہتے کہ ان کے ووٹرز ہواؤں میں اڑتے پھریں۔۔۔ووٹر کو گیس نہ ہو جاوے جی
عقاب اور شیر؟ اچھا ۔۔۔ ہوں گے۔ہاں جی، عقاب اور شیر بھی محفلی کزنزہیں۔۔۔کہ دونوں کی نگاہ مشہور ہے اور کنگڈم اینیمیلیا بھی!
اس سے آپ کا مشہور شعر یاد آ رہاسوئی گیس والے؟
جی جی اور مفت میں اس کا ووٹ لینا بند کرو۔ووٹر کو عزت دو
مگر اس میں قباحت سی لگے گی!ت کو ب تو کر سکتے ہیں
فائلم تک تو لے آتیں کہ دونوں کا ہی کارڈیٹا ہی (شاید).ہاں جی، عقاب اور شیر بھی محفلی کزنزہیں۔۔۔کہ دونوں کی نگاہ مشہور ہے اور کنگڈم اینیمیلیا بھی!
آپ کا قیمہ ہم بنائیں گے!لیکن اس کے لئے قیمۂ جگر وغیرہ کہاں سے آ پاوے گا۔