یاز
محفلین
طبیعات و برقیات سے خوب خوب دشمنی نبھائییہ کِیا نا دور اندیشی والا کام!
کیمسٹری خراب کرنے سے بچ گئے، فزکس البتہ کہہ رہی ہے "برباد ہوگئے ہیں جی۔۔۔۔سب تیرے شہر والے؟"
طبیعات و برقیات سے خوب خوب دشمنی نبھائییہ کِیا نا دور اندیشی والا کام!
کیمسٹری خراب کرنے سے بچ گئے، فزکس البتہ کہہ رہی ہے "برباد ہوگئے ہیں جی۔۔۔۔سب تیرے شہر والے؟"
تسی بتلاؤ کہ ٹُر گئے یاز ۔۔۔۔کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
کا کہہ رہے یاز میاں ووٹر بھاگ جائیں گےووٹر کو گیس نہ ہو جاوے جی
دونوں ہی ہمارے معزز ترین، ذہانت کے جھنڈے گاڑنے والے، خوش گفتار اور دیرینہ پلس ہر دلعزیز رکن ہیں!
آٹھ آٹھ ووٹوں سے مقابلہ بہت زیادہ سخت ہو گیا ہے۔
مریم افتخار نے ہم دونوں کے بارے میں اپنے ابتدائی بیان میں جس مساوات کو قائم کیا وہ اب نتائج میں بھی نظر آرہی ہے۔بہت سخت
ملتان تے جانا پے سی، میں ایتھاں تے ڈھول ملتان اے۔یہ جانا کہ۔۔۔۔ ملتان مت جانا وغیرہ وغیرہ
اتنی گرمی میں تو بھنوایا گیا ہوں بھی پڑھا جا سکتا۔بچت ہو گئی آپ کی ۔۔۔ ورنہ چنوایا گیا ہوں بھی پڑھا جا سکتا تھا۔
نہیں نہیں نہیںتسی بتلاؤ کہ ٹُر گئے یاز ۔۔۔۔
کھلم کھلا؟کتنے چاہییں؟
![]()
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا وغیرہ۔۔۔؟کتنے چاہییں؟
![]()
کس نے کہا تھا کہ خود ہی رفو کرنے بیٹھ جائیںاس سے آپ کا مشہور شعر یاد آ رہا
میری انگلی میں چبھ گئی سوئی
اوئی اوئی اوئی اوئی
کس نے کہا تھا ان کے ڈیرے پر مفتا لگانے جاتے!صرف ایک پلیٹ بریانی۔۔ جس میں ایک بوائلڈ انڈا بھی ہو گا۔ تھوڑا سا سلاد۔ ایک نیم گرم سی کولڈ ڈرنک جس سے گیس بھی نکلی ہوئی ہو گی
عجب کہہہ رہے ہیں بھیامریم افتخار نے جیسے ہم دونوں کے بارے میں اپنے ابتدائی بیان میں جس مساوات کو قائم کیا وہ اب نتائج میں بھی نظر آرہی ہے۔
سچی بات یہ ہے برادرم یاز ہمارے ہر دل عزیز محفلین ہیں۔ ہم انہیں ہرگز دل گرفتہ نہیں کرنا چاہتے۔
ہم ہرگز نہیں چاہتے کہ بعد میں ہمیں کہتے پھریں کہ : قبلہ کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیں؟ اس لیے ہم چاہیں گے کہ وہ خود ہی ہمارے حق میں دستبرداری کا اعلان فرمادیں۔![]()
گیس جتنی مہنگی ہو چکی، ووٹر جوق در جوق آویں گے سن کے۔کا کہہ رہے یاز میاں ووٹر بھاگ جائیں گے
تسی فرہاد او بھلا؟کوئی نہر کھدوانی جے ساڈے کولوں
تسی شیریں بنو، اسی فرہاد بن جاں گےتسی فرہاد او بھلا؟
وہ کیا زبردستی کا شعر تھااقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا وغیرہ۔۔۔؟
اسیں ناں دا لفظ سننا چھڈ دتا۔ 😆 بس ہاں!"نا" کاخرچہ بچایا کیا؟
فہد بھیا کی جیب ذرا دور پڑتی ہے۔ عرفان بھائی کے ہاتھ اتنے لمبے نہیں ہیں۔کھلم کھلا؟
عبداللہ محمد پائین دی لڑی وچ؟سنجیدگی دوسرے محلے
یہ کب ہوا ہم کہاں تھےکھلم کھلا؟