عرفان سعید
محفلین
الیکشن کیڑا اصلی اے!اصلی تے نہیں لگدے
الیکشن کیڑا اصلی اے!اصلی تے نہیں لگدے
گجرات پہنچ جائیں یا سرگودھا، ہیلسنکی سے تو دور ہی رہیں گے!اس پہ وہ کہیں شاہین چوک (گجرات) ہی نہ پہنچ جائیں، یا پھر شاہین آباد (سرگودھا).
اور ہم کو اس لفظ کو دیکھتے ہی عاقبت یاد آ جاتی ہے!!!گھوم پھر کر بات اندیشوں ہی کی آ جاتی ہے۔۔۔
کام تے نہ آواں۔۔ (درست ترتیبِ لفظی ضروری است)تے کام نہ آواں!!!
گیس کیوں نکلی ہوسیصرف ایک پلیٹ بریانی۔۔ جس میں ایک بوائلڈ انڈا بھی ہو گا۔ تھوڑا سا سلاد۔ ایک نیم گرم سی کولڈ ڈرنک جس سے گیس بھی نکلی ہوئی ہو گی
واہ واہ، کیا برمحل نقطہ غائب کرتے ہیں آپ۔یاز کا ایک نکتہ بھی غائب نہ کر دیجیو بھائی، کہ باز بھی عقاب کا کزن وغیرہ است۔
تسی تے رہن ای دیوکام تے نہ آواں۔۔ (درست ترتیبِ لفظی ضروری است)
"نا" کاخرچہ بچایا کیا؟اور ہم کو اس لفظ کو دیکھتے ہی عاقبت یاد آ جاتی ہے!!!
عاقبت ہو یا آخرت۔۔ یاد آنا ضروری ہےاور ہم کو اس لفظ کو دیکھتے ہی عاقبت یاد آ جاتی ہے!!!
گیس کریں!!گیس کیوں نکلی ہوسی
وہ لکھنے میں بھول چوک ہو گئی۔"نا" کاخرچہ بچایا کیا؟
بڑے جلسوں میں اسی طرح ہوتا ہو گا شاید۔۔۔۔ لیکن خدا گواہ ہے میں کسی ایسی دعوت سے کبھی مستفید نہیں ہوا۔گیس کیوں نکلی ہوسی
گیس پیپر منگوا دیں پھر۔گیس کریں!!
بہت سختآٹھ آٹھ ووٹوں سے مقابلہ بہت زیادہ سخت ہو گیا ہے۔
دوسرے امیدوار کی فیلڈ پوچھی کہ کو ناں؟ کہیں ساری زندگی بجلی کے بغیر تو نہ گزار دی!!!برسبیل تذکرہ۔۔ عرفان سعید بھائی وہ واحد شخص دیکھے ہیں جنہیں کیمسٹری سے اتنی محبت تھی کہ پی ایچ ڈی کر ڈالی ۔ ہماری پوری کلاس کو اس سے نفرت تھی سوائے ہمارے۔ اس کی وجہ دو تھیں ۔ اول یہ کہ بہت مزے کی لگتی تھی۔ ا دوسرے تقریبا فل مارکس آتے تھے۔۔
سنجیدگی دوسرے محلےعاقبت ہو یا آخرت۔۔ یاد آنا ضروری ہے
حالانکہ تازہ دم ووٹ حاصل کرنے کے لئے ایکسٹرا گیس بھروا دینی چاہئیے کوک میں۔بڑے جلسوں میں اسی طرح ہوتا ہو گا شاید۔۔۔۔ لیکن خدا گواہ ہے میں نے کسی ایسی دعوت سے کبھی مستفید نہیں ہوا۔
اوہ ہووووو۔۔۔۔میں نے پہلی نگاہ میں "منگوایا گیا ہوں" پڑھ ڈالا تھا اور زبردست کی ریٹنگ دے ڈالی تھی۔ چچ چچ چچ!بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں
وغیرہ وغیرہ
بتی بال کے بنیرے اتے رکھنی آںدوسرے امیدوار کی فیلڈ پوچھی کہ کو ناں؟ کہیں ساری زندگی بجلی کے بغیر تو نہ گزار دی!!!