محسن میاں، آپ کے کلام میں محاوروں کی غلطیاں بکثرت نظر آ رہی ہیں ۔۔۔ مثلا آنچل میں مسکرانا کیا ہوتا ہے؟ آنچل میں منہ چھپایا جاسکتا ہے، آنچل کی اوٹ میں مسکرایا جا سکتا ہے مگر خود آنچل میں مسکرانا ایک بے معنی بات ہے۔ اسی طرح آپ نے جو ردیف منتخب کی ہے وہ بھی اکثر اشعار میں مجہول ہے کہ یہ واضح...