نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تکبندی(منظوم ترجمہ)

    یہ جاپانی زبان میں ہے؟
  2. لاریب مرزا

    تکبندی(منظوم ترجمہ)

    یہ کوئی اینیمیشن کارٹون مووی ہے؟ لگتا تو نہیں کہ آپ کارٹون دیکھتے ہوں گے. :) کس زبان کا منظوم ترجمہ کیا ہے آپ نے؟
  3. لاریب مرزا

    صائب تبریزی کے بیشتر اشعار پسند ہیں.

    صائب تبریزی کے بیشتر اشعار پسند ہیں.
  4. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    ارے واہ! ہم اپنی لغت تھوڑی بہتر کر لیں اور فقرے بنانے کی مشق کر لیں پھر ہم آپ سے عربی میں بات کریں گے.
  5. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چکن سوپ (hot & sour)
  6. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    پھر آپ عربی کیوں سیکھ رہے ہیں؟ اوہ! خارش کہیں سر میں تو نہیں ہوتی؟
  7. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    آپ پاکستان میں ہی رہائش پذیر ہیں؟ اگر کوئی الرجی ہے تو اسکن اسپیشلسٹ سے معائنہ کرائیں.
  8. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    جی، مراسلہ ارسال کرنے کے بعد اگلے مراسلے پڑھے.
  9. لاریب مرزا

    اوہ! اچھا!

    اوہ! اچھا!
  10. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    اوہ! عموماً درد ہوتا ہے یا پہلی دفعہ درد ہونے پہ ہی نکلوانے لگے ہیں؟ اللہ تعالٰی آپ کو شفائے کاملہ عطا کریں.
  11. لاریب مرزا

    بستر مرگ سے کیا مراد ہے؟ نظام میں کوئی مسئلہ ہے؟

    بستر مرگ سے کیا مراد ہے؟ نظام میں کوئی مسئلہ ہے؟
  12. لاریب مرزا

    مرزا اسد اللہ خان غالبؔ

    مرزا اسد اللہ خان غالبؔ
  13. لاریب مرزا

    بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔ / تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں!

    بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔ / تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں!
  14. لاریب مرزا

    سعود عثمانی بیعت کی صدی لمحۂ انکار سے کم ہے

    بیعت کی صدی لمحۂ انکار سے کم ہے سردار! تری عمر سرِ دار سے کم ہے اس بات پہ شاہد ہے یہ مشکیزہ ء خالی! اک گھونٹ کی وقعت مرے پندار سے کم ہے حق یہ ہے کہ اک نکتۂ پاراں کے سوا بھی دربار میں جو کچھ ہے درِ یار سے کم ہے میں خاک نشینوں کے نشاں دیکھنے والا کرسی کی بلندی مرے معیار سے کم ہے "میں قامتِ...
  15. لاریب مرزا

    رفتہ رفتہ وہ مری ہستی کا ساماں ہو گئے - زبانِ غیر سے!

    عین ممکن ہے کہ اردو نہ آتی ہو اور اگر آتی بھی ہوئی تو کم از کم اتنی مشکل والی نہیں آتی ہو گی کہ محترمہ "رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے" جیسے مشکل مصرعے کو سمجھ پائیں. :) گو کہ "closer you came to me" کو انہوں نے زیادہ ایزی فیل کر کے گایا ہو گا لیکن ان کی اس کوشش کی داد تو بہرحال بنتی ہے.
  16. لاریب مرزا

    رفتہ رفتہ وہ مری ہستی کا ساماں ہو گئے - زبانِ غیر سے!

    "آپ، تم اور تُو" کے لیے انگریزی میں ایک ہی اصطلاح استعمال ہوتی ہے. امکان غالب ہے کہ محترمہ پر شعر کا مفہوم واضح نہ ہوا ہو گا، جبھی رہنے دیا :p
  17. لاریب مرزا

    رفتہ رفتہ وہ مری ہستی کا ساماں ہو گئے - زبانِ غیر سے!

    آئے ہائے! کیا بات ہے! محترمہ نے واقعی ظلم کیا آخری شعر نہ گا کر :)
  18. لاریب مرزا

    فارسی شاعری منم آن نیازمندی که به تو نیاز دارم

    جناب! اگر آپ کو فارسی کے حوالے سے کوئی رہنمائی درکار ہے تو مندرجہ ذیل دھاگہ دیکھیے فارسی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ محمد وارث اور حسان خان سے آپ کو رہنمائی مل سکتی ہے.
  19. لاریب مرزا

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    اس کا نام مچھر پہاڑی آپ نے رکھا؟
  20. لاریب مرزا

    تعارف تعارف ۔

    وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید محترم :)
Top