شعراء حضرات تو یہ بھی فرماتے ہیں :)
کوچہء عشق میں نکل آیا
جس کو خانہ خراب ہونا تھا
( جگر مراد آبادی)
دنیا کا تماشا دیکھ لیا
غمگین سی ہے ، بے تاب سی ہے!
امید یہاں اک وہم سا ہے
تسکین یہاں اک خواب سی ہے!
دنیا میں خوشی کا نام نہیں
دنیا میں خوشی نایاب سی ہے!
دنیا میں خوشی کو یاد نہ کر!
اے عشق...