گاجروں کے فوائد سے یاد آیا کہ بچوں کے لیے ایک پروگرام لگا کرتا تھا جس میں خالد انعم صاحب گائیکی کیا کرتے تھے۔ بے حد دلچسپ پروگرام تھا۔ اس میں ان کی گائی ہوئی ایک نظم لے بول یاد رہ گئے ہیں۔
کھانے سے کچی گاجریں
ٹوٹیں جراثیموں کے گھر
منہ کے اندر
دانتوں کے اندر کرو خلال
تاکہ سب کچھ رہے بحال
منہ...