نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    جی ہاں، مصروفیت کافی زیادہ ہے اسی لیے کم کم نظر آتے ہیں :) آپ بتائیے کیسی ہیں اور کیا چل رہا ہے آج کل؟
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    آپ کے اس پٹھانی لہجے سے پچھلے دنوں گزرا ایک واقعہ یاد آ گیا، اسکول کے پرنسپل آفس میں ایک فون آیا جو اتفاقاً ہم نے اٹینڈ کیا تو دوسری طرف ایک پٹھان محترم تھے اور اپنے مخصوص لب و لہجے میں فرماتے ہیں کہ ہمیں اس نمبر سے فون آیا تھا. ہم نے کہا کہ ضرور آیا ہو گا یہ اسکول ہے اور یہاں روزانہ لاتعداد...
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    محمد عدنان اکبری نقیبی آپ کو اردو محفل میں ایک سال مکمل کرنے پر بہت سی مبارکباد :)
  4. لاریب مرزا

    دو مکالموں کے لطیفے

    لڑکے والے: ہمارے لڑکے کی طرف سے ہاں ہے. لڑکی والے: ہماری لڑکی کی طرف سے hmmm ہے.
  5. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک دوست نے دوسرے دوست کو جانور کہہ دیا تو وہ ناراض ہو گیا، پھر اس نے شیر کہہ کر منا لیا.
  6. لاریب مرزا

    جہاز سے چھلانگ

    ارے واہ! تصاویر کا انتظار رہے گا. :)
  7. لاریب مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    امریکہ میں مقیم ہندوستانی منتظم اعلٰی جناب ابن سعید کو پاکستانی محفلین کی جانب سے سالگرہ مبارک ہو. :) :)
  8. لاریب مرزا

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب کو شفائے کاملہ عطا فرمائے.
  9. لاریب مرزا

    مرزا اسد اللہ خان غالب

    مرزا اسد اللہ خان غالب
  10. لاریب مرزا

    منحصر مرنے پہ ہو جس کی امید / نا امیدی اس کی دیکھا چاہیے

    منحصر مرنے پہ ہو جس کی امید / نا امیدی اس کی دیکھا چاہیے
  11. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    ہمیں سردی زیادہ محسوس ہوتی ہے اس لیے ہم نے زیادہ گرم کپڑے رکھے تھے لیکن وہاں سردی والا کوئی سین نہیں تھا بلکہ بعض جگہوں پر بہت گرمی محسوس ہو رہی تھی :oops: ہنزہ میں موسم بہتر تھا. اور خنجراب پاس پر بہت زیادہ سردی تھی.
  12. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    شاید یہ وجہ ہو، چلاس میں دریا کا پانی بھی بہت گدلا تھا اور پہاڑ بھی ایسے جیسے گرمی کے باعث جلے ہوئے ہیں. عجیب جگہ تھی. ہم جلدی جلدی وہاں سے گزر جانا چاہتے تھے.
  13. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    ہمیں بھی کہا گیا تھا کہ شناختی کارڈ ضرور آپ کے پاس ہونا چاہیے، یہ اور بات کہ اس کی ضرورت کسی جگہ پہ بھی نہیں پڑی تھی. :)
  14. لاریب مرزا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    امجد علی راجا بھیا جو کسر رہ گئی تھی آپ نے پوری کر دی :p بہت عمدہ نظم موزوں ہوئی ہے، بہت سی داد آپ کے لیے :)
  15. لاریب مرزا

    کسی اور ایپ سے کبھی اردو محفل کو استعمال نہیں کیا سو اس بابت ہماری معلومات محدود ہیں :)

    کسی اور ایپ سے کبھی اردو محفل کو استعمال نہیں کیا سو اس بابت ہماری معلومات محدود ہیں :)
  16. لاریب مرزا

    وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید سیما :) :) یہ ایک تکنیکی، ادبی، اور تفریحی نوعیت کا اردو...

    وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید سیما :) :) یہ ایک تکنیکی، ادبی، اور تفریحی نوعیت کا اردو فورم ہے۔ آپ اپنے تعارف کے لیے درج ذیل زمرے میں ایک لڑی کا آغاز کریں، آہستہ آہستہ سب سمجھ میں آنے لگے لگا۔ :) :) http://www.urduweb.org/mehfil/forums/39/
  17. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    زبردست! زبردست! ہم نے جاتے ہوئے پہلا قیام چلاس میں کیا تھا اور گرمی سے ایسے بے حال ہوئے کہ ڈرائیور سے کہا اب تو چلا میں ہر گز قیام نہ کریں گے. فرماتے ہیں کہ بابوسر چار بجے بند ہو جاتا ہے لیکن کوشش کرتے ہیں کہ وقت سے پہلے پہنچ جائیں. کوسٹر اتنی زیادہ رفتار میں بھگائی کہ آخرکار ہم نے پورے وقت پہ...
  18. لاریب مرزا

    غزل: جو ہونا ہم فقیروں سے مخاطب ٭ تابش

    قدم رکھا ہے جب خود ہی قفس میں تو پھر آہ و فغاں ہے نامناسب واہ! بہت عمدہ!
Top