نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    یا محفل میں باجی شاداب دیکھنا؟؟؟ :unsure: :unsure: :unsure:
  2. سید عمران

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    یعنی یہاں وہی کرنا ہے جو دیوار پہ لکھا ہوتا ہے کہ۔۔۔ یہاں کوڑا بھینکنا منع ہے۔۔۔ اور نیچے کوڑے کا ڈھیر لگا ہوتا ہے!!!
  3. سید عمران

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اور اعلان شروع کب ہوا، یہ کیوں نہیں بتایا؟؟؟ نوٹ: یہ تبصرہ نہیں ہے سوال ہے۔۔۔ نوٹ ختم ہوا!!!
  4. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    پہلے صاحب سے مل کر بلاوجہ کی مایوسی ہوگی۔۔۔ اور دوسرے صاحب میں آپ نے ہماری نقل ماری ہے۔۔۔ جائیں ہم نہیں کھیلتے!!! :nottalking::nottalking::nottalking:
  5. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    مبارک ہو۔۔۔ آپ کے اس جملہ نے انک یمور کا کام کردیا!!! :LOL::LOL::LOL:
  6. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    مزے دار بات تو یہ ہے کہ یہ لڑی انہوں نے بنائی جو خود کسی سے ملنا نہیں چاہتیں۔۔۔ پھر بھی ہم بتائے دے رہے ہیں کہ ہم بھی ان سے ملنا چاہتے ہیں جو کسی سے نہیں ملنا چاہتے۔۔۔ ارے دل پر ہرگز نہ لیں۔۔۔ ہماری مراد محمد وارث ہیں!!!
  7. سید عمران

    میان - (ایک خیال) - فصیح احمد

    عین ممکن ہے انہوں نے کسی امریکی جوڑے کو لڑتے ہوئے دیکھ لیا ہو!!!
  8. سید عمران

    میان - (ایک خیال) - فصیح احمد

    اجی کیسا ماہر فن کہاں کی مہارت۔۔۔ جدید تعلیم، نئی روشنی اور جدت طرازی اوروں کے لیے ہوگی۔۔۔ ہماری باری پر تو وہی فرسودہ خیالات اٹکے ہوئے ہیں۔۔۔ ایک ہو اور نیک ہو!!! :sigh::sigh::sigh:
  9. سید عمران

    میان - (ایک خیال) - فصیح احمد

    جب ہم نے عنوان دیکھا تو سکڑ کر فقط میان رہ گیا تھا۔۔۔ تلوار دو تو کیا ایک نہ رہی۔۔۔ اور میان کو بھی ہم تاحال ٹائپو خیال کرکے میاں پڑھ رہے ہیں!!!
  10. سید عمران

    محفل فورم کی واپسی

    اور فلاں صاحب کا اسٹاپ کیا جائے!!!
  11. سید عمران

    مختصر لطائف

    آپ کو تو کوئی جلن کڑھن نہیں ہورہی ہوگی ناں؟؟؟
  12. سید عمران

    مختصر لطائف

    ڈھکے چھپے الفاظ میں ہمارے بھیا تو نشانہ پر نہیں ہیں ناں؟؟؟
  13. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    مدینہ میں میزبان تو خود اللہ کے رسول ہوتے ہیں۔۔۔ اس اس طور مہمان داری کی جاتی ہے کہ دنیا میں کہیں اس کا تصور تک نہیں!!!
  14. سید عمران

    میان - (ایک خیال) - فصیح احمد

    ناحق آپ نے ہمیں یہاں بلانے کی زحمت دی۔۔۔ اچھی بھلی تو تحریر ہے، گھمبیرتا کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں۔۔۔ اصل میں ادیب اس شہ پارہ ادب میں کہنا یہ چاہ رہا ہے کہ خبردار اگر کبھو جو بیوی کے منہ لگنے کی کوشش کی ہو تو۔۔۔ ورنہ وہ تماشا بنے گا کہ سارا محلہ چھت سے لٹک لٹک کے دیکھے گا۔۔۔ صبح کا...
  15. سید عمران

    کوئی ویرانی سی ویرانی ہے!!!

    کوئی ویرانی سی ویرانی ہے!!!
  16. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    آپ کی اعلیٰ ظرفی اور عمدہ حس مزاح ہے!!!
  17. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہم یہ کام ہمیشہ سے کرتے آرہے ہیں۔۔۔ یقین نہیں آرہا تو پوچھ لیں ہمارے بھیا سے!!!
  18. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہم نے یہ مضمون کسی مطمع نظر کے تحت نہیں لکھا۔۔۔ ایسے ہی لکھ دیا کہ تھوڑا سا مسکرالیں، خوش ہولیں، بس!!!
  19. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہماری خوش نصیبی کہ بعد مدت کے خورشید صاحب جیسے کمالِ باکمال کی مے ناب سے اپنے دستِ نایاب کے ذریعہ چشم پُرآب کو فیض یاب کرنے کا وقت آیا۔۔۔ خورشید صاحب، یہ کیا غضب کیا، یہ کیا ستم کیا کہ ہمارے ہاتھ بلینک چیک دے دیا۔ یہ بھی کوئی کہنے کی بات تھی بھلا جو آپ نے کہی ’’ایک نظم‘‘۔ جب اتنی مشکل سے...
  20. سید عمران

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بولے تو بے طرح کی اور طرح طرح کی سنا سکتے ہیں؟؟؟ :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
Top