نتائج تلاش

  1. سید عمران

    آخری صبح

    دو ہزار سال قبل ایک شہر تھا، خوبصورت اتنا گویا جنت کے باغ کا ٹکڑا زمین پہ رکھ دیا ہو۔ بیس ہزار کی آبادی والے شہر کے ایک طرف سمندر کا کنارہ تھا تو دوسری طرف بہتا دریا، ایک طرف سربفلک سبزے سے ڈھکا خوبصورت پہاڑ تھا اور باقی جانب جنگل اور کھیت کھلیان۔ خوش رنگ، رس بھرے ذائقہ دار پھلوں اور تازہ...
  2. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    لگے ہاتھوں کام و کرتوت بھی نہ بدل لیں؟؟؟ :unsure::unsure::unsure:
  3. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    بدلوادیں۔۔۔ آنکھ ناک، کان، چہرہ، زبان، دل، جگر، گردے پھیپھڑے، مغز، تلی، پتہ سب بدلوادیں۔۔۔ سب چیزیں قدیم ہوچکی ہیں!!! :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
  4. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    پیارے بڑوں اس کے ساتھ ہی ہماری پھکڑبازیاں اپنے اختتام کو پہنچیں۔۔۔ ملتے ہیں کسی نئے نقطے کے نکتۂ آغاز کے ساتھ!!!
  5. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    ہمیں کیوں لگ رہا ہے کہ یہ نقطہ ہی اصل میں بگ بینگ والا نقطہ ہے۔۔۔ پھیلتا چلا جارہا ہے!!!
  6. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    کسی کی عزت پر حرف نہ آسکے!!!
  7. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    ننھے سے نقطہ کی وسعت تو دیکھیں۔۔۔ پورا اکھاڑا سجا لیا!!!
  8. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    یعنی ہمیں فائر بریگیڈ بالکل تیار رکھنا چاہیئے!!!
  9. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    وہ تو شاید گومگو کے عالم میں ہیں۔۔۔ کہ کس قوم کو للکارا!!!
  10. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    جانے ان جادو اثر الفاظ سے ہمیں لگائی بجھائی کی بو کیوں آرہی ہے روفی بھیا؟؟؟ :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  11. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    جائیں معاف کیا۔۔۔ کس کی سخاوت کو للکارا!!!
  12. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    شبھ شبھ بولو بھیا!!!
  13. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    اتنے مشکل مشکل لفظ بولیں گے تو ہمارا جانا تو بنتا ہے!!!
  14. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    آپ اپنے بھیا کی شہرت سے جیلس تو نہیں ہورہی ہیں ناں؟؟؟
  15. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    بھیا کی سونگھ کی رینج آپ نہیں جانتے؟؟؟ ہزاروں کلومیٹر دور کوئی ان کے خلاف بات کرے یہ فوراً سونگھتے سانگھتے پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ ٹیگ ویگ کے جھنجھٹ تو ہم جیسے عامی لوگوں کی خرافات ہیں!!!
  16. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    بقول اشتیاق احمد یہ کیس تو شیطان کی آنت جتنا طویل ہوتا جارہا ہے۔۔۔ اب شیطان کی آنت کتنی طویل ہوتی ہے اس بارے میں بھیا صحیح روشنی ڈال سکتے ہیں!!!
  17. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    اس رُول کے مطابق اگر ٓاپ کو اپنے اصلی تے ذاتی مسوم بھیا کو خوش آمدید کہنا پڑے تو ہزاروں بار خوش آمدید لکھنا پڑے گا۔۔۔ یوں صدیاں بیت جائیں گی اور آپ کے صاحب چائے کا انتظار ہی کرتے رہ جائیں گے!!!
  18. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    خوش آمدید نیلے نقطے!!! ہمارے ایک بھیا ہیں جن کی زبان پان گٹکا کھا کر لال نقطہ بنی رہتی ہے۔۔۔ اگر کوکچھ کہو تو ان کی آنکھوں میں فوراً کالے پیلے نقطے نظر آنے لگتے ہیں۔۔۔ پس یا للعجب!!!
  19. سید عمران

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    اور بلو اسپاٹ کا پس منظر؟؟؟
  20. سید عمران

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    بولے تو ہم بھیا کو بھی "کسی بھی نام"سے بلا سکتے ہیں؟؟؟ :unsure::unsure::unsure:
Top