نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    یہ تو بہت بہترین نظم ہوگئی سر جی۔۔۔ اب آپ سے ایک ’’مکوڑے‘‘ پر بھی نظم لکھنے کی فرمائش ہے۔۔۔ اگر مکوڑا برا نہ مانے تو!!!
  2. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بیگمات کے چند مشہور تاریخی اقوالِ زریں😂 1) آپ کے سارے بھائی اتنے چالاک ہیں آپ کیوں اتنے بیوقوف ہیں؟ 🤔 2) سارے تکیے آپ نے تڑوڑ مڑوڑکر برباد کر دئے ہیں۔😁 3) آپ کے گھر والوں نے کبھی مجھے بہو تسلیم نہیں کیا۔😆 4) آپ کبھی میری بات نہیں مانتے۔💔 5) میری طبعیت اتنی خراب ہے لیکن آپ کو تو پرواہ ہی نہیں۔💔...
  3. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    آہ!!! عورتیں ہوتی ہی بے وفا ہیں!!! :sigh::sigh::sigh:
  4. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہائے ہائے روفی بھائی۔۔۔ آپ کیا سمجھ رہے تھے کہ پرائی آگ لگے گی اور آپ ہاتھ سینکیں گے؟؟؟ کیسے کیسے ارماں بن کھلے مرجھاگئے!!!
  5. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اپنے لیے ایک ہاتھ آگے ہی رکھا ناں!!! :D:D:D
  6. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    علاج کیا بھی تو سرعام!!!
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم سمجھے پاکستان میں ہے!!!
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھئی اچھی راہ دکھائی۔۔۔ پچھلے دنوں ارادہ ہورہا تھا کہ نیپال اور بھوٹان جائیں ۔۔۔ اب دوبارہ سوچنا پڑے گا!!!
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں، بلکہ گھبرا رہے ہیں کیوں کہ گلگت وغیرہ سے دل بھر گیا۔۔۔ اب کسی نئی جگہ کی کھوج میں ہیں!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مری نہیں ہے اگر وہ جگہ تو نام پتہ پلیز!!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئی بھینس پانی میں پھر تو!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسمت نے یاوری کی اور ہمیں پسند آگیا تو ہم بھی اس ہل اسٹیشن پر جانا چاہیں گے۔۔۔ اس ہل کا نام کیا ہے؟؟؟
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تویہی کہہ سکتے ہیں کہ یہ کزنوں کی کمینگی کے لیول پر منحصر ہے کہ کس کو کس طرح کی اذیتوں سے نواز کر اس جہاں سے رخصت کیا جائے!!! :terror::terror::terror:
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ی سزا کے طور پر ایسے لوگوں کو ایک جزیرے پہ اتار دیں۔۔۔ وہاں نہ کھانے کو ہو نہ پینے کو۔۔۔ اوپر سے سخت چلچلاتی دھوپ اور سردیوں میں ٹھٹھرا دینے والی ہوائیں۔۔۔ بارشوں میں بھیگ کر کانپنا الگ۔۔۔ وہاں یہ لوگ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر سسک سسک کے زندگی گزاریں۔۔۔ سچ کتنا مزہ آئے!!!
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی آپ بقرہ عید کراچی میں منائیں گے ناں!!!
  16. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمران ایسے غاصبوں کو ملیامیٹ کرنا چاہتا ہے تو کیا برا چاہتا ہے؟؟؟
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی کیا ہے پھر اس میں جو اُن کی ٹھکائی لگائی جائے؟؟؟
  18. سید عمران

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    سر جی آپ کو نہیں پتا ان کی چالاکیاں۔۔۔ یہ ہم سے فیس بٹور کے بڑی بیگم کو بتا دیتے ہیں۔۔۔ پھر ٹکور کرنے بھی نہیں آتے!!!
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلب کیسے بدلے گا کرپشن سے اگر سیاست دانوں سے نرمی سے عرض کیا جائے کہ۔۔۔ جناب عالی نہایت ادب سے عرض ہے کہ للہ آپ آئندہ سے رشوت نہ لیا کیجیے۔۔۔ اس کے بجائے ہمارے گھر آکر شربت روح افزا پیا کیجیے!!!
  20. سید عمران

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    مگر لوگ سب پرانے ہیں آزمائے ہوئے!!!
Top