یونانی حکمت والے کسی حکیم کو اور ہومیو یتھک میڈیسن والے ہومیو ڈاکٹرکو اپنی دوکانوں پر بٹھاتے ہیں جو نسخے پر ان کی دوائیں تجویز کرکرکے سیل بڑھاتا ہے۔ اسی طرح فارماسوٹیکل والے بھی ڈاکٹروں سے ساز باز کرکے نسخے پر اپنی دوائیں لکھنے کو کہتے ہیں۔۔۔
بے چارے فقیر نے یہ انٹرنیشنل آزمودہ و مجرب نیز...